روزانہ ارکائیوز

اداکارہ عروسہ صدیقی کے فیشن شوٹ سے چند تصاویر منظر عام پر آگئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکرہ عروسہ صدیقی کے فیشن شوٹ سے لی جانے والی چند تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔ اداکارہ عروسہ صدیقی نے ان تصاویر کو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کراتے ہوئے اپنے آنے والے فیشن شوٹ کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

قبائلی ضلع اورکزئی میں جنگلات کے کٹائی پر 90 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ، ڈی سی محمد خالد

ڈی سی محمد خالد نے کہا ہے کہاورکزئی کے قبائلی ضلع اورکزئی میں جنگلات کے کٹائی پر 90 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی محمد خالد کا کہنا تھا کہ اورکزئی کے ضلع اورکزئی جنگلات کی کٹائی اور دیگر اضلاع کو لکڑیوں کی سمگلنگ پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئ۔ ڈی …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم نے اعترافی بیان اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنا دیا

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے اپنا اعترافی بیان اسلام  آباد ہائی کورٹ میں سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر آج اسلام  آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس عامر فاروق ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت ملزمان کی …

مزید پڑھئے

افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں موجود وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے دوسرے روز کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ وزیراعظم آج دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے …

مزید پڑھئے

وزیر صحت خیبر پختونخوا نے 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ انسداد پولیو مہم کے لئے 62 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، انسداد پولیو مہم کے لئے 40 ہزار سے زائد سیکیورٹی ٹیمیں تشکیل دی …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی مشرقی انداز میں لی جانے والی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی مشرقی انداز میں لی جانے والی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے یہ تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ان تصاویر میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

حیدرآباد: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، دو ملزم گرفتار

حیدرآباد میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا  ہے جس میں پولیس نے 2 ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوں کے آپریشن کے دوران  گرفتار ملزم سے1 کلو آئس ہیروئن اور 5 کلو چرس برآمد کرلی ہے۔  اس ضمن میں پولیس کے ترجمان اویس احمد کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے  حالی …

مزید پڑھئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر عمران سکندر بلوچ  نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں- سیکرٹری …

مزید پڑھئے

مہنگائی کا جن بےقابو، آٹا، چینی اور پٹرول کی قیمتوں میں 30 سے 80 فیصد تک اضافہ

 پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مہنگائی کا جن بےقابو ہوگیا ہے ، چینی، آٹا، ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں 30 سے 80 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت 42 روپے اضافے سے 70 روپے سے بڑھ کر 112 روپے کلو ہو گئی جبکہ گھی و آئل کی قیمت 140 روپے اضافے سے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نماز جنازے پر فائرنگ کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے نماز جنازے پر فائرنگ کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے لوئر دیر کے علاقے طورمنگ میں نماز جنازے پر فائرنگ کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے