روزانہ ارکائیوز

پولیو کے کیسز ملک میں بتدریج کم ہو رہے ہیں، ڈاکٹر فیصل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پولیو کے کیسز ملک میں بتدریج کم ہورہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ ملک بھر میں  7 ماہ میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، شہری انسداد …

مزید پڑھئے

صوبے میں سرمایہ کاروں کے لئے بہترین مواقع فراہم کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں سرمایہ کاروں کے لئے بہترین مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تعاون گروپ کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ آفس میں فارن انویسٹمنٹ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی ہدایت پر بیرون ملک پاکستانیوں کو جدید سہولیات مہیا کی جارہی ہیں، چیئرمین نادرا

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر بیرون ملک پاکستانیوں کو جدید سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک 84 لاکھ پاکستانی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ طارق ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران …

مزید پڑھئے

کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ

کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا  جبکہ ملزم اور راہگیر دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا …

مزید پڑھئے

بورے والا: بس اور وین میں تصادم،5 افراد زخمی

بورے والا کے علاقے عارفوالا روڈ 217  پر ای بی کے قریب بس اور وین میں تصادم ہوا ہے جس سے 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بس اور وین  کے تصادم زخمی ہونے والوں میں2 خواتین سمیت 5 افراد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بس اور وین  کے تصادم میں …

مزید پڑھئے

پریانکا چوپڑا کا نک جونس کے لئے محبت بھرا پیغام اور سالگرہ کی مبارکباد

بالی وڈ کوئن اور مس ورلڈ 2000 کا خطاب اپنے نام کرنے والی اداکارہ  پریانکا چوپڑا نے اپنے شوہر اور ہالی وڈ اسٹار نک جونس کے لئے سالگرہ کے موقع پر اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے شوہر نک جونس کی سالگرہ پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک پوسٹ جاری کیا …

مزید پڑھئے

ہالینڈ کی وزیر خارجہ نے افغانستان سے انخلاء کے بحران کی صورتحال پر استعفیٰ دے دیا

ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ نے افغانستان سے انخلاء کے بحران کی صورتحال پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈچ شہریوں اور دیگر کو افغانستان سے نکالنے میں ناکامی پر قانون سازوں کی جانب سے سخت تنقید کے بعد وزیر خارجہ سگریڈ کاگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہالینڈ کی وزیر …

مزید پڑھئے

رحیم یار خان: ٹرین کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق

ملتان سے کراچی جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ریلوے اسٹیشن کے قریب حبیب کالونی کے مقام پر پیش آیا ہے ، نشے میں دھت ہوکر ریلوے ٹریک پر بیٹھے رہنے کے باعث دونوں افراد زندگی کی بازہ ہار گئے  ہیں۔ واضح  رہے کہ پولیس …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 68 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کت باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد جان کی بازہ ہارگئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار  626 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 2 ہزار 928 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

محکمہ توانائی پنجاب کلین اینڈ گرین انرجی کے پروجیکٹس کو شوکیس کرے گا، وزیر توانائی پنجاب

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو میں محکمہ توانائی پنجاب کلین اینڈ گرین انرجی کے پروجیکٹس کو شوکیس کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے دبئی ایکسپو کی تیاریوں کے حوالے سے اہم ترین اجلاس کی صدارت کی ہے۔ اجلاس میں تمام منسلک اداروں کے سربراہان نے شرکت کی …

مزید پڑھئے