روزانہ ارکائیوز

کرپٹ عناصر اور قبضہ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں، محمد گوہر نفیس

پنجاب جی اینٹی کرپشن محمد گوہر نفیس نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کرپٹ عناصر اور قبضہ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قبضہ مافیا اینٹی کرپشن کے نشانے پر اینٹی کرپشن کی سربراہی میں محکمہ مال اور محکمہ آبپاشی کا قبضہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن ہوا جہاں پنجاب جی اینٹی کرپشن محمد …

مزید پڑھئے

افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا، طالبان نےبغیر خونریزی کےافغانستان پرکنٹرول حاصل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ افغان عوام کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پرامداد کی ضرورت ہے،افغانستان ایساملک ہےجس میں کوئی باہرسے حکمرانی نہیں کرسکتا۔ …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن نے حکومت کے خلاف عوامی سطح پر احتجاجی حکمت عملی کا روڈ میپ تیار کر لیا

مسلم لیگ ن نے حکومت کے خلاف عوامی سطح پر احتجاجی حکمت عملی کا روڈ میپ تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر محاذ گرم کرنے کے حوالے سے ہوم ورک پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے اکتوبر میں صوبائی حلقوں میں مہنگائی، بے روزگاری، …

مزید پڑھئے

حرا مانی نے کیا اپنے والد سے بے پناہ محبت کا اظہار

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے دالد سے بےپناہ محبت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے والد سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ حرا مانی نے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) اپنے پیغام میں اداکارہ حرا مانی نے بتا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں موجود دہشتگرد گروہوں کو معافی کا فیصلہ ہزاروں مظلوموں کی توہین ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود دہشتگرد گروہوں کو معافی کا فیصلہ ہزاروں مظلوموں کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کے اندر موجود دہشتگرد گروہوں کو معافی کی یکطرفہ پیش …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  95 ہزار400 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  95 ہزار400 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  28 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد20ہزار500کیوسک اور اخراج  25 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 60 ہزار 300 کیوسک اور اخراج   1لاکھ 43   ہزارکیوسک ہے جبکہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  …

مزید پڑھئے

لاہور:فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی،200 لیڑ بیوریجز تلف کرلی گئی

لاہور میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی کے دوران 200 ہزار لیٹر بیوریجز تلف کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے واہگہ میں بیوریجز بنانیوالے یونٹ پر فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے 200 بیوریجز کو تلف کرلیا ہے۔ اس ضمن میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے ڈی جی رفاقت علی نسوآنہ …

مزید پڑھئے

عمران خان کی وجہ سے بطور پاکستانی شہری فخر محسوس کر رہا ہوں، علی ظفر

پاکستانی گلوکار  علی ظفر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے آج بطور پاکستانی شہری فخر محسوس کر رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستانی گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی ہونے پر آج بہت فخر محسوس کر رہے ہیں۔ I am no politician or a political analyst, but …

مزید پڑھئے

قومی عوامی تحریک کی جانب سے شھید اللہ بخش پارک سے لیکر پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

جیکب آباد میں قومی عوامی تحریک کی جانب سے شھید اللہ بخش پارک سے لیکر پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ آٹھا کر مارچ کیا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مظاہرین نے سندھ میں افغانیوں کی آمد نامنظور اور سندھ میں پانی کی قلت نا …

مزید پڑھئے

ہمارا مقصد لوگوں کو سروس دینا ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ  ہمارا مقصد لوگوں کو سروس دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ اگر کسی علاقے میں ایک سروس بھی ہو …

مزید پڑھئے