روزانہ ارکائیوز

مہران ٹاون فیکٹری آتشزدگی کا معالمہ: ملزمان نے عدالت سے رجوع کر لیا

مہران ٹاون فیکٹری آتشزدگی کے معالمے میں  ملزمان نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری مالکان و دیگر ملزمان نے درخواست ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مہران ٹاون فیکٹری کی آتشزدگی میں فیکٹری کا مالک حسن علیمہتا ،فیکٹری کا مینجر عمران زیدی اور چوکیدار سید زرین اور مکان مالک …

مزید پڑھئے

دورہ تاجکستان: وزیر اعظم آج شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے

دورہ تاجکستان: وزیر اعظم عمران خان آج شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم افغانستان کے موضوع پر کلیکٹیو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائیزیشن  کے اجلاس میں بھی شریک ہونگے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم دونوں اجلاسوں میں اظہارِ خیال کریں گے، جسے پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کر ے گا۔ بعد ازاں وزیرِ …

مزید پڑھئے

نیمل خاور کی نئی تصاویر بنی توجہ کا مرکز

پاکستان کے معروف اداکار، میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ، سابق اداکارہ نیمل خاور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر جاری کی ہیں۔ اس تصویر میں نیمل کے ہمراہ ان کے بیٹے مصطفیٰ کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس تصویر کے  کو جاری کرتے ہوئے نیمل خاور نے لکھا ہے کہ ’میرا سکون‘۔ نیمل خاور کی جانب …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں آج سے پولیو مہم کا آغاز

صوبہ خیبر پختونخوا میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیومہم کے لیے 62 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔   کوآرڈینیٹر ای او سی عبدالباسط کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت پشاور میں 8 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے دو …

مزید پڑھئے

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 122 بیڈز مختص کر دیئے گئے

پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے 122 بیڈز مختص کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 102  بیڈز پر کورونا کے مریض ہیں۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے بتایا ہے کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مزید 28 وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں کے لئے مختص  کیئے گئے ہیں۔ خیبر …

مزید پڑھئے

ہوم سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا انتظامی کمزوری ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ  کا کہنا ہے کہ ہوم سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا انتظامی کمزوری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل سیریز ہے اور ڈسیژن ریویو سسٹم (ڈی ایس آر) نہیں ہے مجھے بہت برا لگا، ڈی ایس آر لانے میں …

مزید پڑھئے

خیر پور سادات میں خواتین چور سرگرم

خیر پور سادات میں خواتین چور سرگرم ہوگیں۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور سادات میں نا معلوم خواتین جیولر کی دکان سے سونا لے اڑیں جبکہ چوری کی بڑھتی وارداتیوں سے شہری پریشان ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ خواتین کی جانب سے سونا چرانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے موصول کرلی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ فوٹیج …

مزید پڑھئے

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35، قلات میں31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بارکھان میں 35،دالبندین میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں …

مزید پڑھئے

باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام دی گئی ہے۔ ذرائع اینٹی نارکوٹکس فورس کا کہنا ہے کہ مسافرپشاور کا رہائشی تھا، دوران تلاشی مسافر کا سامان مشکوک پایا گیا ، مسافر کے سامان سے 3 کلو آئیس منشیات برآمد کر لی گئی ہے، مسافر نجی ائیر لائین کی پرواز سے دوبئی جا رہا …

مزید پڑھئے

گوجرہ: پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 3 ملزم گرفتار

صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل گوجرہ کے پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی ہے، جس سے 3 ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل گوجرہ میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی وجہ سے ملزمان کے قبضہ سے 60لیٹر شراب،30بور پسٹل …

مزید پڑھئے