روزانہ ارکائیوز

پاک نیوزی لینڈ سیریز ملتوی : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات  فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری  اپنے پیغام میں کہا کہ کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ …

مزید پڑھئے

چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیش ڈاکٹر فضل احمد خالد نے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیش ڈاکٹر فضل احمد خالد بطور ریکٹر غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا تعینات ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کچھ ماہ قبل غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ صوابی خیبر پختونخوا …

مزید پڑھئے

کنٹونٹمنٹ بورڈزحکام کے پاس متبادل نظام نہیں ہے،کاشف مرزا

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ  کنٹونٹمنٹ بورڈزحکام کے پاس متبادل نظام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  42 کنٹونٹمنٹ بورڈز میں15 ہزار پرائیویٹ سکولز کی بے داخلی سے آوٹ آف سکولز بچوں میں خطرناک اضافہ …

مزید پڑھئے

بھارتی فلم ساز ماہرہ خان کی اداکاری کے متعرف

بھارتی فلم ساز راہول ڈھولکیا بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی اداکاری کے متعرف ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم ساز راہول ڈھولکیا  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں ماہرہ خان کی اداکاری کی بہت تعریف کی ہے۔ My mom strongly recommends #humkahankesachaythay of the supremely talented @TheMahiraKhan !! Now I have to …

مزید پڑھئے

دورہ منسوخ ہونےمیں سازش کی بوآرہی ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ دورہ منسوخ ہونےمیں سازش کی بوآرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یکطرفہ سیریزمنسوخی کافیصلہ ناقابل قبول ہے ، آئندہ دنوں میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزٹیم پاکستان کادورہ کرینگی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کوبدنام کرنےکی کوشش کی گئی …

مزید پڑھئے

خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے ہیوی ٹینکر کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں، ویڈیو دیکھیں

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی صادق آتی ہے۔ اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔ کراچی میں ایک خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے ہیوی ٹینکر کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں۔ سوشل …

مزید پڑھئے

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے اچانک التواء سے شدید مایوسی ہوئی ہے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریزکے اچانک التواء سےشدید مایوسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سیریزملتوی کردی ہے ، اس حوالے سے بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سیریزسے کرکٹ شائقین کے چہروں پرخوشی آسکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ  مجھےسیکیورٹی ایجنسیزکی صلاحتیوں …

مزید پڑھئے

فیصل قریشی نے ترکی میں اپنی چھٹیاں گزارتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی اداکار فیصل قریشی آج کل ترکی میں اپنی چھٹیاں گزارنے گئے ہوئے جہاں سے انہوں نے کچھ  تصاویر شیئر کرائی ہیں۔ اداکار فیصل قریشی نے ترکی میں گزارے جانے والے کچھ وقت کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکار فیصل قریشی ترکی میں اپنا وقت …

مزید پڑھئے

بل گیٹس نے دنیا کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا

دنیا کورونا وباء کی وجہ سے پریشان ہے، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کے خاتمے سے متعلق ایک اور پیش گوئی کر دی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے دس امیرترین انسانوں میں شمار ہونے والے امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ 2022 کے اختتام تک دنیا کورونا وائرس …

مزید پڑھئے

دنیا کا سستا ترین 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس فون متعارف؛ قیمت اور فیچرز جانیں

ٹیکنالوجی کی دنیا میں کم وقت میں اپنا نام بنانے والی چینی کمپنی ریئل می کی جانب سے دنیا کے سستے ترین 50 میگا پکسل کو متعارف کرادیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے معتارف کرائے جانے والے اسمارٹ فون کے فیچرز اور قیمت بھی بتائیں گئے ہیں ۔ ریئل می کے 50 میگا پکسل کیمرا فون کو سی 25 …

مزید پڑھئے