روزانہ ارکائیوز

سازش کے تحت پاک نیوزی لینڈ سیریز کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سازش کے تحت پاک نیوزی لینڈ سیریز کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مکمل طور پر سیکیورٹی فراہم کی، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے یکطرفہ طور پر اپنا دورہ منسوخ کیا۔ وزیرداخلہ …

مزید پڑھئے

گوہر رشید کا اعلیٰ حکام سے بڑا مطالبہ ؟

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید نے ملک میں جنسی زیادتی کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اداکار نے حال ہی میں ایک ویب چینل کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے خواتین کے تحفظ کے حوالے سے بات چیت کی۔ گوہر رشید نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکار سلمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کوکمال آر خان کی درخواست پر ممبئی ہائی کورٹ کی جانب سے کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’رادھے‘ پر منفی تبصرے کرنے کی وجہ سے خود ساختہ فلم نقاد کمال آر خان کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ خیال …

مزید پڑھئے

کرکٹ سیریز کی منسوخی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے بات چیت میں نیوزی لینڈ ٹیم کی دیکھ بھال پرشکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیریز نہ ہونے پر سب کو …

مزید پڑھئے

لاہور: کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی کے بھی تیز وار

لاہور میں کورونا کے ساتھ ساتھ  ڈینگی وائرس نے بھی حملے شروع کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے بعد ڈینگی مچھروں نے حملہ کردیاہے ، شہر میں تین روز کے دوران ڈینگی کے 118 کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد ڈینگی کیسز کی تعداد 375 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کل روانہ ہوگی، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کل روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے سی ای او وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے ٹیم واپس جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان …

مزید پڑھئے

سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ نے پاک نیوزی لینڈ سیریز ملتوی ہو نے سے متعلق کہا ہےکہ سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کیوں واپس جارہی ہے، تھوڑی دیر بعد پریس کانفرنس کرکے میں وجہ …

مزید پڑھئے

قومی معیشت سکڑنے سے ملک میں بے روزگاری خوفناک حد تک بڑھ چکی ہے ، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی معیشت سکڑنے سے ملک میں بے روزگاری خوفناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب جب تک بے روزگار نہیں ہوں گے، عوام کو روزگار نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا ہے …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کی مہمان داری، کے پی ٹی نے معاوضہ طلب کرلیا

شہر قائد کے ساحل پرپھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کی مہمان داری کے لیے کے پی ٹی کی جانب سے معاوضہ طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہاز کے مالک کو ساحل پر پھنسے جہاز کی سیکیورٹی کی مد میں ایک کروڑ روپے ادا کرنا ہوں گے ، جہاز کی سیکیورٹی اور کے پی ٹی چارجز کی مد …

مزید پڑھئے

کروڑوں سال پرانے ہاتھی کو دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ

دیو قامت کروڑوں سال پرانے ہاتھی کو دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا جس کے لئے سرمایہ بھی جمع کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  دیو قامت ہاتھیوں کو میمتھ کہا جاتا ہے کی کئی لاشیں بہترین حالت میں روسی برفیلے خطوں بالخصوص سائبیریا سے ملی ہیں جس کئی ایک لاشوں کی ہڈیوں میں گودا اور گوشت کے …

مزید پڑھئے