روزانہ ارکائیوز

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ

پاکستان بار کونسل کی لیگل ایجوکیشن کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر اعظم نذیر تارڑ  نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی نے 5 سالہ لاء ڈگری پروگرام کی فیکلٹی اور سہولیات سے آگاہ کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پاک نیوزی لینڈ سیریز میں تماشائیوں کے لئے ویکسینیشن کارڈ لازم قرار

پاک نیوزی لیند سیریز میں تماشائیوں کے لئے ویکسینیشن کارڈ ہمراہ لانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرف ویکسینیشن کروانے والے افراد کو ٹکٹ خریدنے کی اجازت ہوگی، ٹکٹ خریدتے اور اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت نادرا سے مظور شدہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازمی ہوگا  جبکہ اصلی شناختی کارڈ بھی اپنے ہمراہ لانا لازمی ہوگا۔ …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید925 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید925 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں16775مونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں17اموات رپورٹ ہوئیں ، اموات کی …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کا شادی کے بعد انسٹا پر نام تبدیل

گزشتہ شب اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان نے شادی کے فوراً بعد ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا نام تبدیل کردیا۔ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کا نام  منال خان  سے تبدیل کر کے منال احسن کردیا ہے۔ اداکارہ کے انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

شاہدرہ کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

شاہدرہ  میں کرنٹ لگنے سے 18 سالہ محسن نامی  نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق  شاہدرہ واپڈا کی نااہلی   ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا، شاہدرہ فضل پارک بجلی کے پول سے نوجوان کو کرنٹ لگا۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ  ہم نے متعدد بار جیاموسٰی سب ڈویژن میں درخواستیں دی ہیں لیکن واپڈا کے کان …

مزید پڑھئے

پاکستانی قوم آج بھی قائد اعظم سے والہانہ عقیدت رکھتی ہے ، وزیر داخلہ بلوچستان

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ پاکستانی قوم  آج بھی قائد اعظم سے والہانہ عقیدت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تحمل، برداشت اور رواداری پر مبنی پُرامن معاشرے کا قیام قائداعظم کا …

مزید پڑھئے

حدیقہ کیانی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری اور اداکاری کی دُنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں اُن کے ہاتھ میں یوٹیوب کی جانب سے ملنے والا سلور بٹن موجود ہے۔ یہ بٹن  یوٹیوب عہدیداروں کی جانب …

مزید پڑھئے

کھاریاں،کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے سامان کی ترسیل جاری

کھاریاں میں کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کھا ریاں میں پولیس کی حفاظت میں پولنگ کا سامان وصول کرکے پولنگ اسٹیشنس کیطرف روانہ کر دیا گیا ہے، راؤ فہیم علی نے سامان پریذائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولنگ کل اتوار کو کھاریاں کینٹ کے 2 وارڈ میں …

مزید پڑھئے

آج 73ویں برسی کے موقع پر قائد اعظم کی خدمات کو یاد کرتے ہیں ، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آج 73ویں برسی کے موقع پر قائد اعظم کی خدمات کو یاد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آج 73ویں برسی کے موقع پر ہم قائد اعظم …

مزید پڑھئے

حمزہ علی عباسی کی بیٹے  کے ہمراہ خوبصورت تصویر وائرل

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی بیٹے مصطفیٰ کے ہمراہ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اداکار کے ہمراہ اُن کا بیٹا مصطفیٰ بھی موجود ہے۔ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں …

مزید پڑھئے