روزانہ ارکائیوز

ایسا نظام لا رہے ہیں جس میں سیاستدان لوٹ مار نہ کریں،شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ایسا نظام لا رہے ہیں جس میں سیاستدان لوٹ مار نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا بہت بڑا ایشو ہے، پاکستان میں مہنگائی کا ایشو پہلی بار نہیں آیا۔ شہباز گل کا …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان مستقبل میں کس طرح کے کردار منتخب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے فلم و ٹیلی ویژن کے لئے پروجیکٹس کے انتخاب کے نئے طریقے کار اور کرداروں کے بارے میں کھل کر بتادیا۔ ماہرہ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ جیسے میں بطور اداکارہ زندگی گزار رہی ہوں تو میں جو کردار ادا کر رہی ہوتی ہوں اسے جینے لگ جاتی ہوں۔ …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان پریزائیڈنگ آفیسرز میں تقسیم

کنٹونمنٹ بورڈ ملتان الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان پریزائیڈنگ آفیسرز میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ ملتان الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان سلیم اختر اور چودھری بابر حسین کی موجودگی میں ریجنل الیکشن کمیشن آفس سے کینٹ اور ایف جی سکولز پہنچایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ عملے نے سیکیورٹی …

مزید پڑھئے

پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ ناگری لاپتہ ہو گئے

ایک اور پاکستانی کوہ پیما واجداللہ ناگری لا پتہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واجد اللہ ناگری ساتھی کوہ پیمائوں کے ساتھ  راکاپوشی چوٹی سر کرتے  واپسی پر لاپتہ ہو ئے، کوہ پیما واجد اللہ ناگری کے ہمراہ  جمہوریہ چیک کے  پیٹر اور جیکب بھی  ہیں، واجد اللہ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماں کیساتھ 8 ستمبرکی …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے سفری دستاویزات تیار کیے جارہے ہیں، زرین غزل

کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی اہلیہ نے کہا ہے کہ عمر شریف کے سفری دستاویزات تیار کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کے حکم پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں یہ انتظامات کیے جارہے ہیں۔ زرین غزل  کے مطابق عمر شریف کو علاج کے لئے امریکہ منتقل کروانے کے انتظامات  کیے جارہے ہیں اور …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ کا دورہ امریکا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک بار پھر امریکا کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ ایک بار پھر امریکا روانہ ہونے کے لیے تیار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے امریکا جانے کے لیے غیر ملکی ایئرلاین میں سیٹ بک کر والی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سید مراد علی شاہ آج رات …

مزید پڑھئے

احمد علی بٹ کا عمر شریف کی  صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستانی اداکار و گلوکار احمد علی بٹ نے بھی کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی صحتیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عمر شریف کی صحت کے لئے جہاں دیگر شوبز اسٹارز ان کی صحتیابی کے لئے دعا کر رہے ہیں وہیں احمد علی بٹ نے بھی عمر شریف کی صحتیابی کے لئے دعا کی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے 16 سالہ لڑکے کے کیس میں مزید پیشرفت

مظفرگڑھ میں پورنوگرافی سے بلیک میل ہونے کے بعد مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے 16 سالہ لڑکے  ظہرین حیدر کے کیس میں مزید پیشرفت  سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے مقدمےمیں ملوث ملزم کی ضمانت خارج کر دی ، مقدمے میں ملوث ایک ملزم کو ایف آئی اے ملتان کی جانب سے سندھ …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ایک کمرے میں موجود ہیں۔ اس ویڈیو میں حریم شاہ بالی ووڈ کے مشہور گانے پر ڈانس کر رہی ہیں اور ساتھ میں گنگنا بھی رہی ہیں۔   …

مزید پڑھئے

جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیر مملکت

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور انکی حکومت علی بابا 40 چوروں سے گھبرانے والی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرداری اور پرچی چیئرمین کی محنت رنگ لے …

مزید پڑھئے