روزانہ ارکائیوز

سوشل میڈیا پر موت کی افواہ پھیلنے کے بعد ڈاکٹر عبد القدیر کا اہم بیان سامنے آگیا

گزشتہ روز سوشل میڈ یا پر عبد القدیر خان کی موت کی افواہ پھیلنے کے بعد ڈاکٹر عبد القدیر کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ اپنے بیان میں پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ کچھ احسان فراموش لوگ ان کے بارے میں بری خبریں پھیلا رہے ہیں، آپ سب میرے متعلق افواہیں …

مزید پڑھئے

آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر اسلم گل نے کہا ہے کہ آٹے کی قیمت میں گزشتہ 20دنوں میں 9بار قیمت بڑھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر اسلم گل کا کہنا ہے کہ اب ہمارے لیے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے،گندم مہنگی ہو گی تو آٹامہنگا ہو گا اور …

مزید پڑھئے

طالبان نے اپنے کلمہ والا پرچم کابل میں صدارتی محل پر لہرا دیا

طالبان نے اپنے کلمہ والا پرچم کابل میں صدارتی محل پر لہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اس پرچم پر سالوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر پابندی تھی، اسے  دنیا بھر میں دہشتگری کی علامت بنا دیا گیا تھا۔ افغان میڈیا کے مطابق کلمہ والا پرچم کابل میں افغانستان میں امن کی علامت ہے …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائزہ خان اپنے پسندیدہ شہر واپس چلی گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان اپنے پسندیدہ شہر استنبول چلی گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام اسٹوری میں پاکستان کے دوست ملک تُرکی کے شہر استنبول کی تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں واپس اپنے پسندیدہ شہر آگئی۔ اُن کی یہ انسٹاگرام اسٹوری دیکھنے کے بعد واضح ہوگیا …

مزید پڑھئے

کل ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل

کل ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ، ریٹرننگ افسران اور صوبائی الیکشن کمشنرز نے رپورٹس الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کو انتہائی …

مزید پڑھئے

ہمارا عوام سے تین نسلوں کا تعلق ہے جو کبھی نہیں ٹوٹ سکتا ، چیئر مین پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارا عوام سے تین نسلوں کا تعلق ہے جو کبھی نہیں ٹوٹ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج لیہ کے جیالے ہمارا دل جیت چکے ہیں ، لیہ کی عوام نے جگہ جگہ جو …

مزید پڑھئے

جونی لیور کا عمر شریف کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

نامور کامیڈین جونی لیور نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کامیڈین عمر شریف کی صحت کے لئے دعا کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جونی لیور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم سب کے عزیز فنکار عمر شریف صاحب جنہوں نے پوری دنیا کو ہنسایا ہے، اُن کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے سن کر بے حد …

مزید پڑھئے

اولمپئین طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کے ساتھ فراڈ ہو گیا

اولمپئین طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کےساتھ فراڈ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کاہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلیمان نے بول نیوز کو فراڈ کی تصدیق کر دی ہے۔ کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلیمان کا کہنا ہے کہ کار گفٹ کرنے کے بہانے دو لاکھ پچاسی ہزار روپے جمع کرانے کا کہا …

مزید پڑھئے

پنجاب کی باشعور عوام بلاول کو آتے ہی آئینہ دکھا چکی ہے، فیاض الحسن

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کی باشعور عوام بلاول بھٹو زرداری کو آتے ہی آئینہ دکھا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری کی سردار عثمان بزدار پر تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، سردار عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 180 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوات میں زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ واضح رہے کہ ماہرین کے مطابق زمین کی تہہ تین …

مزید پڑھئے