روزانہ ارکائیوز

یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی …

مزید پڑھئے

بلاول زرداری کی عثمان بزدار پر تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری بھٹو  کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سردار عثمان بزدار تین سال …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کا الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کا معاملہ

الیکشن کمیشن کا الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کا معاملہ زیر بحث ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کی وجہ سے الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو طلب ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم الیکشن کمیشن …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 25 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 250 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 476 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 …

مزید پڑھئے

اداکارہ حرا مانی نے عمر شریف کو پورے ملک کی جان قرار دیدیا

پاکستان کی نامور اداکارہ حرا مانی نے کنگ آف کامیڈی عمر شریف کو پورے ملک کی جان قرار دے دیا۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لکھا کہ ہم سب آپ کو بہت پیار کرتے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ عمر بھائی ،اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی دے۔ حرا مانی نے مزید لکھا کہ عمر …

مزید پڑھئے

بھارت نے 20 سال سے ہمارے خلاف مہم شروع کی ہوئی ہے، سہیل شاہین

ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ بھارت نے 20 سال سے ہمارے خلاف مہم شروع کی ہوئی ہے۔ پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ حلف برادری کی تقریب کے لیے دوسرے ممالک سے مہمانوں کو بلانا تھا، …

مزید پڑھئے

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے  گولڈ میڈل حاصل کر لیا

یونان ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز انعام بٹ پہلوان نےبیچ ریسلنگ سیریز کا معرکہ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انعام بٹ نے یونان میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے دوسرے مرحلے کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو چاروں خانے چت کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا  ہے۔ انعام بٹ کےگولڈ …

مزید پڑھئے

مظفر گڑھ میں حوا کی ایک اور بیٹی زیادتی کا شکار

مظفر گڑھ میں حوا کی ایک اور بیٹی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مظفر گڑھ میں تھانہ روہیلانوالی کی حدود موضع ہرپلو میں پیش آیا جہاں 13 سالہ فرزانہ کو کاشف لانگ نامی شخص نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 سالہ فرزانہ کو اس وقت زیادتی …

مزید پڑھئے

سی ویو پر پھنسنے والے جہاز کا سروے مکمل، جہاز کو کیا نقصان پہنچا؟

کراچی کے ساحل سی ویو کی ریت میں ڈیڑھ ماہ  تک پھنسے رہنے والے غیر ملکی کارگو جہاز ہینگ ٹونگ کا سروے مکمل کرلیا گیا ہے جس کے مطابق جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ کراچی پورٹ ذرائع کے مطابق آج جہاز کا زیر سمندر سروے کیا گیا، جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور اس کی باڈی بالکل ٹھیک …

مزید پڑھئے

دو دہائیوں سے جاری جنگ میں افغان عوام نے بڑی قیمت ادا کی، سابق امریکی صدر

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ دو دہائیوں سے جاری جنگ میں افغان عوام نے بڑی قیمت ادا کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہم نے افغانستان میں جنگ شروع کر کے القاعدہ کا تختہ الٹ دیا تھا، بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے فوج …

مزید پڑھئے