روزانہ ارکائیوز

15 سے 18 سال کے شہریوں کو بھی ویکسین لگوانے کی منظوری

این سی او سی کا کہنا ہے کہ 15 سے 18 سال کے شہریوں کو بھی ویکسین لگوانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا کہنا ہے کہ عوام الناس میں ویکسین لگانے کی غرض سے موجودہ ایج گروپس میں 15 سے 18 سال کے شہریوں کو بھی شامل کر دیا گیا ہے …

مزید پڑھئے

وٹامن ای کا استعمال خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے

وٹامن ای، ایک فیٹ سولیوبل وٹامن، جسم کے خلیوں کو نقصان سے بچاتا ہے اور ہمارے اعضاء کو تندہی سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے جینیاتی مسائل اور پیدائش کے وقت پر بچے کے کم وزن کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں لہذا انسانوں بالخصوص خواتین کیلئے وٹامن ای کا استعمال بے …

مزید پڑھئے

فیس بک نے اپنے اولین اسمارٹ گلاسز متعارف کرادیئے

فیس بک کی جانب سے اس کے اولین اسمارٹ گلاسز متعارف کرادیئے گئے ہیں جو کہ  رے بین نامی کمپنی کے ساتھ مل کر تیار کیے ہیں۔ اسمارٹ گلاسز کا وزن 50 گرام سے بھی کم ہے اور یہ لیدر ہارڈ شیل چارجنگ کیس کے ساتھ دستیاب ہوں گے۔ اسمارٹ گلاسز میں 5، 5 میگا پکسل کے 2 کیمرے موجود …

مزید پڑھئے

گھر بیٹھے پیسے کمانے کا آسان طریقہ

اگر آپ بھی گھر پر بیٹھے رہ کر پیسے کمانے کے خواہشمند ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں۔ اس حوالے سے ایک امریکی کمپنی ’فٹ بٹ‘ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو کوئی شخص 13 ہارر فلمیں دیکھے گا تو اسے 1300 ڈالر دیئے جائیں گے۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اعلان ایک …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک فراڈ مشین کے ذریعے الیکشن چوری کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک فراڈ مشین کے ذریعے الیکشن چوری کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل جس طرح قائمہ کمیٹی میں الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالا گیا، الیکشن کمیشن کے …

مزید پڑھئے

پہلا موٹر وے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے بنایا ہے، تیمور سلیم جھگڑا

  وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ پہلا موٹر وے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت موٹرویز کی تعمیر کیلئے کوشاں ہے، صحت اور صنعتی شعبے میں بھی سرمایہ کاری لائی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو بروقت انٹراپارٹی انتخابات کروانے کا حکم

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو بروقت انٹراپارٹی انتخابات کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے  تمام سیاسی جماعتوں کو بروقت انٹراپارٹی انتخابات کروانے کیلئے سیاسی جماعتوں  کے سربراہان کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے مراسلے میں لکھا ہے کہ بروقت پارٹی الیکشن نہ کرانا قانون اور جماعتی دستور کی خلاف ورزی …

مزید پڑھئے

موجودہ حکمرانوں نے قوم کو ریلیف نہیں بلکہ صرف تکلیف دی ہے ، مسلم لیگ (ن) کے صدر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے قوم کو ریلیف نہیں بلکہ صرف تکلیف دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایک ہفتے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کیلئے جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کیلئے اڈہ پٹھان ہوٹل میں جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلاتر کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابقہ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا پر جوش استقبال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم این مہر ارشاد سیال پارٹی ورکروں کے ہمراہ چیئرمین بلاول …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

الیکشن کمیشن اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو طلب کرلیا ہے، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم الیکشن کمیشن کے اعتراضات کے جواب دے گے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن اصلاحات بلز مسترد ہونے کے باوجود …

مزید پڑھئے