روزانہ ارکائیوز

فارنرز سیکیورٹی سیل کی جانب سے پہلے سیکیورٹی کنونشن کا انعقاد

فارنرز سیکیورٹی سیل کی جانب سے پہلے سیکیورٹی کنونشن کا انعقاد کراچی میں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خطے میں ابھرتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد کی صدارت میں کراچی میں کنونشن کا انعقاد اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز میں منقعد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

کرکٹ میچ کے دوران ایسا کیا ہوا کے میچ روکنا پڑا؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

آئرلینڈ میں ہونے والے خواتین کے کرکٹ میچ کو کتے نے آکر رکوادیا جس کی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں بریڈی کلب اور سی ایس این آئی کا میچ جاری تھا کہ اچانک میدان میں ایک کتے نے انٹری دے دی۔ Great fielding…by a …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن،سیاسی جماعتوں میں پارا ہائی

سرگودھا میں کنٹونمنٹ بورڈ  الیکشن کے موقع پر سیاسی جماعتوں میں پارا ہائی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں چند گھنٹے باقی ہیں  ،سیاسی گرما گرمی عروج  پر ہے۔  سرگودھا میں رات گئے صوبائی وزیرِ عنصر مجید کی وارڈ نمبر 9 میں انٹری کے موقع پر لیگی کارکنوں نے  شدید احتجاج اور نعرہ بازی کی۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے

دو روز میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں 2 روز میں 300 ملی میٹر سے زائد کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشی پانی کی موثر نکاسی کیلئے واسا کے عملے نے مسلسل 2 روز تک آپریشن میں حصہ لیا، 2 روز میں 300 ملی میٹر سے زائد کی بارش ہونا …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ انوشے عباسی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

سرکاری اسکولوں کے طلباء کیلئے خوشخبری

سرکاری اسکقولوں کے طلباء کے لئے خوشخبری، لاہور بورڈ نویں جماعت کی رجسٹریشن کیلئے سرکاری سکولوں کے طلباء سے دیا وصول نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق  نویں جماعت کے طلباء سے رجسٹریشن کی مد میں 800 روپے وصول نہیں ہوں گے لاہور بورڈ نویں کے سرکاری طلباء سے صرف پراسیسنگ فیس کی مد میں 395 روپے وصول کرے گا …

مزید پڑھئے

11 ستمبر 2001 کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے متاثرین کو یاد کرتے ہوئے  انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 11 سمتبر کے دہشت گرد حملوں کے بیس سال مکمل ہونے پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ  پاکستان کی حکومت اور عوام آج کے دن قیمتی …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

سرگودھا کے نواحی علاقے چک مبارک میں ظلم و بربریت کی انتہاء، علاقے کے رہائشی پر پراثرار تشدد

سرگودھا کے نواحی علاقے چک مبارک میں رہائشی پر پراثرار تشدد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سرگودھا کے شہر بھیرہ کے نواحی علاقے چک مبارک میں پیش آیا جہاں سابقہ رنجش پر بااثر ملزمان نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی ہی عدالت لگاتے ہوئے علاقے کے رہائشی ارشد پر سنگین تشدد کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان …

مزید پڑھئے

کیا آلو صرف موٹاپے کا سبب بنتے ہیں؟ ماہرین نے اصل حقیقت بتادی

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ آلو سے متعلق غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ ان میں غذائیت نہیں ہوتی بلکہ یہ صرف موٹاپے کا سبب بنتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جو افراد ڈائیٹنگ کا سوچتے ہیں وہ آلوؤں کو بھی اپنی غذا سے نکا ل دیتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے بر عکس ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق آلوؤں …

مزید پڑھئے