روزانہ ارکائیوز

وزیر بحری امور کا کراچی پورٹ ٹرسٹ اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ

وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی بحری امور محمود مولوی، سیکرٹری بحری امور رضوان احمد اور چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ نادر وڑائچ سمیت دیگر ہمراہ  وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کے ہمراہ تھے۔ علی حیدر زیدی نے دورے میں کھلاڑیوں، کوچز اور انتظامیہ سے …

مزید پڑھئے

25 ارب کا فنڈ کہاں خرچ ہوا کراچی کی عوام سوال کرتی ہے ، امین الحق

وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ 25 ارب کا فنڈ کہاں خرچ ہوا کراچی کی عوام سوال کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ صارفین کے حقوق کی بات کی جائے تو سندھ حکومت یاد آتی ہے ، 14 سالوں سے سندھ حکومت یہاں موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج اسپتال کالجوں کی …

مزید پڑھئے

عمران اشرف کے گھر خوشیوں کا سماں؛ ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکار و ڈرامہ نگار عمران اشرف آج اپنی 32ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ عمران اشرف نے سوشل میڈیا پر سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصوت، دل کو چھو لینے والی ویڈیو شیئر کی ہے۔ شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لیٹے ہوئے ہیں اور اُن کا ننھا سا بیٹا  …

مزید پڑھئے

چین،ایران،روس اورتاجک انٹیلی جنس سربراہان کی اسلام آباد میں اہم ملاقات

چین،ایران،روس اورتاجکستان کے انٹیلی جنس سربراہان نے اسلام آبادمیں اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی میزبانی میں ہوئی جس میں افغانستان کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے میں دیرپا امن اور استحکام کیلئے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے

یاسر حسین کی احسن محسن اکرام سے انوکھی گزارش؟

معروف اداکارہ منال خان کی رُخصتی پر اداکار یاسر حسین نے احسن محسن اکرام سے گزارش کی کہ منال کا خیال رکھنا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر جہاں اس وقت منال خان کی شادی کی تصویروں اور ویڈیوز نے دھوم مچائی ہوئی ہے وہیں معروف اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین کی بھی منال کی شادی میں شرکت کی تصویریں اور …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپےکمی کے بعد 1 لاکھ  12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 215 روپے …

مزید پڑھئے

ہمیں افغانستان کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہمیں افغانستان کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج نائن الیون، نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے بدترین واقعہ کی برسی کا دن ہے، افغانستان کی کہانی 20 سال پرانی …

مزید پڑھئے

سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا وزارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ

سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے  وزارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل عبدالعلیم خان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جواب کا انتظار ہے ، استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بنیاد پر دیا گیا۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز کے وفد کی حماد اظہر سے ملاقات

 آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز کے وفد کی وزیرتوانائی حماد اظہر سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلاتر کے مطابق وفد کی قیادت جنرل سیکرٹری خورشید احمد نے کی ہے۔ خورشید احمد کا کہنا تھا کہ محکمہ بجلی میں اسٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے اور ملازمین کی پینشن اور ایڈ ہاک ریلیف الاﺅنس میں 10 فیصد اضافے کے فیصلے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کے اعتراضات کے جوابات حکومت دیگی ، کامران بنگش

معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اعتراضات کے جوابات حکومت دیگی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جو حقائق کو مسخ کرکے پیش کیا جارہا ہے اس کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا …

مزید پڑھئے