روزانہ ارکائیوز

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کیلئے سیکیورٹی کا جامع پلان تیار کر لیا گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کیلئے سیکیورٹی کا جامع پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی 4 زون میں تقسیم کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اسلام آباد پولیس کے جوان پہلے زون پر موجود ہوں گے، مشترکہ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کا …

مزید پڑھئے

ہفتے کی چھٹی سے تاجربرادری کو اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے، مجاہد مقصود بٹ

مجاہد مقصود بٹ کا کہنا تھا کہ حکومت ہفتے کی چھٹی ختم کرے ہفتے کی چھٹی سے تاجربرادری کو اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرانجمن تاجران مجاہد مقصود بٹ کی زیر صدارت لاہور چیمبرمیں “سٹی ڈسٹرکٹ لائزن کمیٹی” کا اہم اجلاس ہوا جہاں، انہوں نے حکومت سے ہفتے کی چھٹی ختم اور مارکیٹوں کے اوقات رات …

مزید پڑھئے

یمنیٰ زیدی کی پر فضا مقام پر خوشگوار موڈ میں لی جانے والی تصویر وائرل

قدرتی صلاحیتوں سے مالا مال پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے  پر فضا مقام پر خوشگوار موڈ میں لی جانے والی تصویر شیئر کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@yumnazaidi_fc) اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ اداکارہ یمنیٰ …

مزید پڑھئے

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا گیا

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 36ویں چئیرمین کے انتخاب کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 13 ستمبر بروز پیر کی صبح 11 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے الیکشن کمشنر …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران فل پروف سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کرکٹ  ٹیم کا دورہ پاکستان کے دوران فل پروف سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ  ٹیم کے دورہ پاکستان میں راولپنڈی، لاہور اور اسلام آباد میں پاک فوج  ٹیم سکیورٹی کی ذمہ داریاں سر انجام دے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب، چیف کمشنر اسلام باد کی درخواست …

مزید پڑھئے

عمران خان کا شکرگزار ہوں کہ کشمیر کی صدارت کیلئےمجھےموزوں سمجھا ، تنویر الیاس خان

سینئروزیرحکومت و صدرپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی صدارت کیلئےمجھےموزوں سمجھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئروزیرحکومت و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف حکومت انتخابات کی شفافیت پریقین رکھتی ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت انتخابات کی شفافیت پریقین رکھتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب ایسی باتیں کرتی ہیں جیسےوہ الیکشن کمیشن کوسمجھتی ہیں ، 2017 میں جس مشین کی بات کی گئی وہ موجودہ مشین …

مزید پڑھئے

مایا علی نے مایوں کے جوڑے میں اپنی تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی خوبرو اداکارہ مایا علی کی جانب سے مایوں کی مناسبت سے پہنے گئے جوڑے میں تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ ان تصایر کو اداکارہ مایا علی کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) ان تصاویر میں پاکستانی اداکارہ مایا …

مزید پڑھئے

قائداعظم کی عظیم جدوجہد کی بدولت ہمیں آزاد ملک نصیب ہوا ہے، جنرل سیکرٹری

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ قائداعظم کی عظیم جدوجہد کی بدولت ہمیں آزاد ملک نصیب ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت قائد اعظم محمد جناح اور بیگم کلثوم نواز کی برسی کے موقع پر دعایئہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

سام سنگ کا مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی وائیڈ 5 متعارف

سام سنگ کمپنی کی جانب سے گلیکسی وائیڈ 5  کے نام سے ایک مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرادیا گیا ہے۔ اس فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 700 پراسیسر موجود ہے جو اے 22 کا بھی حصہ تھا جبکہ اس میں 2 کورٹیکس اے 76 کورز، ایک مالی جی 57 ایم سی 2 جی پی یو اور 2.77 جی بی …

مزید پڑھئے