روزانہ ارکائیوز

سینٹرل سلیکشن بورڈ کے ممبران نامزد کر دیئے گئے، ذرائع

سینٹرل سلیکشن بورڈ کے ممبران نامزد کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیورو کریٹس کی گریڈ 21 اور 20 میں ترقیوں کے لئے سینٹر سلیکشن بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا جہاں اجلاس 28 ستمبر سے 30 ستمبر تک چیئرمین ایف پی ایس سی کیپٹن ر زاہد سعیدکی سربراہی میں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ٹرمینل پر کاؤنٹر قائم کردیا

سندھ حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ٹرمینل پر کاؤنٹر قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ثقافت سید سردار شاہ کراچی ایئرپورٹ پر قائم کاؤنٹر کا افتتاح کرینگے۔ واضح رہے کہ صوبے میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی سہولیات کے لیے کائونٹر کراچی ایرپورٹ پر کاؤنٹر قائم کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر ثقافت و سیاحت سید …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کردیا گیا

آج کل ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ ہے جو کی وجہ سے ہر نوجوان اس ٹرینڈ کو فالو کرنے کا خواہشمند نظر آتا ہے۔ اس ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے چکر میں اب تک ناجانے کتنے لوگ موت کی گھاٹ اتر چکے ہیں کیونکہ یہ اپنی ویڈیوز کو وائرل کرانے کے لئے خطرات  کا سامانا کرتے ہیں اور افسوسناک …

مزید پڑھئے

کے ایم سی اور سندھ حکومت نے 514 چھوٹے اور بڑے نالے صاف کیے ہیں ، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کے ایم سی اور سندھ حکومت نے 514 چھوٹے بڑے نالے صاف کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مرکزی دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرمن سفیر اور جرمن نیوی کا وفد آج بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفتر آیا تھا ، جرمن …

مزید پڑھئے

اس تصویر میں موجود معمہ حل کریں

آرٹیکل میں دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ تصویر میں کیا گڑبڑ کی گئی ہے۔ اس طرح کی پہیلیوں کا حصہ بن کر جواب تلاش کرنا ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے بھی معاون ہے۔ بہرحال یہاں موجود تصویری پہیلی کا جائزہ لیں دیکھیتے ہیں آپ کس حد تک اپنی عقل کا استعمال کرسکتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

مستقبل کے ہوائی جہاز کیسے ہونگے؟

ہوائی جہاز سب سے تیز رفتار سواری ہے، ہوائی جہاز اور ریل گاڑی ایجاد ہونے کے بعد سفر میں آسانی ہو گئی، دنوں اور مہینوں کا سفر جہاز کے ذریعے گھنٹوں میں ہونے لگا۔یہ سائنس کی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے۔ ہوائی جہاز نہ صرف عام مسافروں اور سامان کی بار برداری اور نقل و حمل کے لئے بلکہ جنگی …

مزید پڑھئے

ہمیں مل کر جناح کا پاکستان بنانا چاہیے ، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں مل کر جناح کا پاکستان بنانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آج قائد اعظم کی برسی کے موقع پر آئیں ان کی رواداری ، ہم آہنگی اور انصاف کی تعلیمات کو یاد …

مزید پڑھئے

صوبے میں کورونا کے صرف 8 مریض رہ گئے ہیں، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے صرف 8 مریض رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ترین ریکارڈ کی گئی ہے، جولائی کے مقابلے میں 15 فیصد کیسز …

مزید پڑھئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اسٹیٹس تبدیل کردیا گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز  کااسٹیٹس تبدیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کا اسٹیٹس تبدیل کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم نے 18 سال بعد پاکستان میں قدم رکھ دیا

نیوزی لینڈ ٹیم کی کرکٹ ٹیم نے  18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے ،نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم چارٹر فلائٹ بی جی 4031 کے زریعے اسلام آباد پہنچی ہے۔ وا ضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے سکواڈ کے اسلام آباد ایئرپورٹ کورونا ٹیسٹ لئے جایئگا۔ یاد …

مزید پڑھئے