روزانہ ارکائیوز

محکمہ تعلیم سندھ نے اضافی چارج رکھنے والے افسران کے آرڈر کینسل کردیئے

محکمہ تعلیم سندھ نے عارضی چارج اور اضافی چارج رکھنے والے افسران کے آرڈر کینسل کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ افسران ایک ہی مستقل عہدہ رکھ سکتے ہیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 17 سے 19 گریڈ کے افسران ایک سے زائد عہدوں پر فائز تھے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے مستقل عہدے کے …

مزید پڑھئے

خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے، محمد وسیم جونیئر

آل راؤنڈ صلاحیتوں کے مالک کرکٹر محمد وسیم جونیئر کا کہنا ہے کہ میں خوش ہوں اور خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اکانومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑھ جاتا …

مزید پڑھئے

منال اور اغس کی شادی میں صبور اور علی کی جوڑی توجہ کا مرکز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبورعلی کی اپنے منگیتر علی انصاری کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔ گزشتہ روز منال اور احسن کی شادی کی تقریب میں اداکارہ صبور علی کی ان کے منگیتر کے ہمراہ شرکت  توجہ کا مرکز بنی رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial) اس …

مزید پڑھئے

ایمان، اصول اورعہدے پراٹل رہنا قائداعظم کی شخصیت کے بنیادی جوہر تھے، قائد حزبِ اختلاف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایمان، اصول اورعہدے پراٹل رہنا قائداعظم کی شخصیت کے بنیادی جوہر تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی پر خراج عقیدت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

قائداعظم کے نظریہ و فلسفہ کی حقیقی وارث پاکستان پیپلز پارٹی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قائداعظم کے نظریہ و فلسفہ کی حقیقی وارث پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بابائے قوم کو ان کے …

مزید پڑھئے

ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مافیا نے مہنگائی، بے روزگاری اور جھوٹ کے سوا کے کچھ نہیں دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور لاقانونیت …

مزید پڑھئے

حکومت کی مہنگے داموں 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی خرید لی ،ٹی سی پی

ٹی سی پی کا کہنا تھا کہ حکومت کی مہنگے داموں پر 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی خرید لی ہے۔ ذرائع ٹی سی پی کے مطابق وزارت صنعت و پیداوا کا کہنا تھا کہ حکومت کی مہنگے داموں پر 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی خرید لی جبکہ2 لاکھ میٹرک ٹن چینی اسٹرٹیجک ریزرو کے لئے درآمد کی گئی ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

بیرون ملک سے کراچی آنے والے والے 29 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

بیرون ملک سے کراچی آنے والے 29 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافر سعودی عرب  اور دبئی سے کراچی پہنچے تھے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب  سے آنے والے 24 اور دبئی سے 5 مسافر شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بیرون ملک سے …

مزید پڑھئے

ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد کے لیے اہم اطلاع

کورونا ویکسین کی دوسری  ڈوز لگوانے والے اہل افراد کے لیے اہم اطلاع سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وہ تمام افراد جن کی دوسری  ڈوز کا مقرر وقت ہو چکا ہے ، وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری  ڈوز لگوا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ اتوار کا دن …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی کی نئی خوبصورت تصاویر

پاکستانی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی کچھ خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے یہ تصاویر اور ویڈیو ان کی انسٹاگرام اسٹوریز پر لگائی گئیں ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial) ان تصاویر میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کا خوبصورت انداز دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے