روزانہ ارکائیوز

گرین لائن پروجیکٹ کیلئے حکومت سندھ نے اپنے حصے کا کام وقت پر مکمل کیا، صوبائی وزیر

پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و صوبائی وزیر اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ گرین لائن پروجیکٹ کیلئے حکومت سندھ نے اپنے حصے کا کام وقت پر مکمل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و صوبائی وزیر اویس قادر شاہ نے وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہی لوگ …

مزید پڑھئے

فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کو 10 سوالوں کے جواب دینے کا چیلنج کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کو 10 سوالوں کے جواب دینے کا چیلنج کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان میں اگر اخلاقی جرات ہے تو ان سوالات کا جواب دینے کے لیے کسی بھی پلیٹ فارم پر آجائیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

سدھارتھ شکلا کے آخری گانے کی تصاویر جاری، مداحوں نے دیکھتے ہی بلاک بسٹر قرار دے دیا

چند روز قبل ڈل کا دورہ پڑنے کے باعث اچانک انتقال کرنے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کے آخری گانے کی تصاویر سامنے آگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا نے اپنا آخری گانا اپنی سب سے قریبی دوست شہناز گل کے ساتھ  کیا تھا جس کی کچھ تصاویر  سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کی گئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ممبر پاکستان انجینیرنگ کونسل میرے لیے اعزاز کی بات ہے، انجینئر محمد ناصر خلیلی

انجینئر محمد ناصر خلیلی نے کہا ہے کہ ممبر پاکستان انجینیرنگ کونسل میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈکوارٹرز اور ڈویژنل آفس ریلوے کے سینیٹر افسران کی ڈی ایس ریلوے لاہور سے ملاقات جہاں ڈی ایس ریلوے لاہور انجینئر محمد ناصر خلیلی کو افسران نے ممبر پی ای سی نامزد ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش …

مزید پڑھئے

وزیراعظم خود کراچی آکر گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خود کراچی آکر گرین لائن منصوبےکا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم خود کراچی آکر گرین لائن منصوبے کا اففتاح کریں گے، گرین لائن منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ رہا ہے۔ گورنر سندھ  کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ہم چاہتے ہیں دنیا افغانستان کی مدد کرے ، حافظ طاہر اشرفی

وزير اعظم کےنمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں دنیا افغانستان کی مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزير اعظم کےنمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے  قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ ٹیم خصوصی پرواز سے اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ رہی ہے

نیوزی لینڈ ٹیم خصوصی پرواز سے اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ رہی ہے نیوزی لینڈ ٹیم خصوصی پرواز سے دن دو بجے اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ ٹیم خصوصی پرواز سے دن 2 بجے اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ رہی ہے جبکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18ہ سال بعد ہفتے کو تین ون …

مزید پڑھئے

آئی فون کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے کونسے اقدامات کرنے چاہیئے؟

اسمارٹ فون صارفین کے برعکس آئی فون صارفین اپنے فون کی وجہ سے خاصے پریشان اور مشکل میں نظر آتے ہیں۔ کیونکہ آئی فون صارفین کا سسٹم اسمارٹ فون سے خاصہ مختلف اور قابل غور ہوتا ہے اور کوئی چیز غلط ہوجائے تو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔  ایسا ہی ایک مسئلہ آئی فون صارفین کے موبائل اسپیڈ کا …

مزید پڑھئے

پاکستان جیسی عظیم نعمت پر ہم قائد اعظم کے احسان مند ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسی عظیم نعمت پر ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے احسان مند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح جیسے عظیم رہنما صدیوں میں پیدا …

مزید پڑھئے

پاکستان برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے برطانوی ہائی کمشنر کو مجوزہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بارے میں آگاہ کیا …

مزید پڑھئے