روزانہ ارکائیوز

ندا یاسر کی اپنے شوہر کے ہمراہ بولڈ ویسٹرن انداز میں نئی تصاویر

پاکستانی کی مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں ان کو اپنے شوہر کے ہمراہ بولڈ ویسٹرن انداز میں دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ روز منال اور احسن کی شادی میں شوبز انڈسٹری کے کئی نامور اور معروف شخصیات نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا جن میں سے ایک ندا یاسر اور یاسر نواز کی …

مزید پڑھئے

بابائے قوم کی زندگی آنے والی نسلوں کیلئے عملی جدوجہد کا بہترین نمونہ ہے، وزیرپنجاب

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ بابائے قوم کی زندگی آنے والی نسلوں کیلئے عملی جدوجہد کا بہترین نمونہ ہے۔  تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے قائد اعظم محمد علی جناح کی73ویں برسی پر خراج عقیدت کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم نے سیاسی جدوجہد سے پہلی اسلامی ریاست …

مزید پڑھئے

شاھد خاقان عباسی اور بلال اظہر کیانی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد

سابق وزیراعظم سینئر نائب صدر شاھد خاقان عباسی اسنٹٹ جنرل سیکریٹری بلال اظہر کیانی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سینئر نائب صدر شاھد خاقان عباسی اسنٹٹ جنرل سیکریٹری بلال اظہر کیانی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد ہوئی جہاں سیکرٹری جنرل سندھ مفتاح اسماعیل ، سابق گورنر محمد زبیر ،رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی …

مزید پڑھئے

اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کا کیس، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

 صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے کیس میں 6 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ کی جانب سے ملزمان کو 13 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ عدالت نے  ملزم شہریار کو نابالغ …

مزید پڑھئے

کراچی واٹر بورڈ کی آن لائن ٹینکر سروس بند ہوگئی

أکراچی واٹر بورڈ کی آن لائن ٹینکر سروس بند ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کی آن لائن ٹینکر سروس بند ہوگئی جس کے باعث شہر میں پانی کے بحران کا خطرہ مندرانے لگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ کی آن لائن ٹینکر سروس ایپلیکیشن گذشتہ رات سے بند ہے جبکہ روزانہ ہزاروں افراد آن لائن …

مزید پڑھئے

صارفین کی حفاظت کیلئے واٹس ایپ نے زبردست اپ ڈیٹ کردی

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر سیکورٹی اپ ڈیٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی اپ ڈیٹس کی صورت میں صارفین کی چیٹ، تصاویر، ویڈیوز اور کالز کو محفوظ بنانے پر خصوصی کام کیا گیا ہے۔ واٹس ایپ نے صارف کی چیٹ اور ڈیٹا کو مزید محفوظ بنانے کے …

مزید پڑھئے

عمر شریف نے کامیڈی اور اداکاری میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمر شریف نے کامیڈی اور اداکاری میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف کامیڈین و اداکارعمر شریف کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کی بیماری کا سن کر دلی دکھ ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

کراچی کی بی آر ٹی کیلئے ایک مربوط نظام تشکیل دیا گیا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی کی بی آر ٹی کیلئے ایک مربوط نظام تشکیل دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کے پی ٹی پورٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  کراچی کی بی آر ٹی کیلئے ایک مربوط نظام تشکیل دیا گیا ہے، گرین لائن …

مزید پڑھئے

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا

ملک میں جاری آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تاحال نہیں تھم سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں ، کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1350 روپے تک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھئے

محمد علی جناح کی شخصیت ایک اعلیٰ اور مثالی کِردار کی حامل تھی، وزیر مملکت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ محمد علی جناح کی شخصیت ایک اعلیٰ اور مثالی کردار کی حامل تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے مسلمانوں کے لیے دو قومی نظریے کی بنیاد …

مزید پڑھئے