روزانہ ارکائیوز

یو این مشن میں خدمات کی انجام دہی کے دوران لانس نائیک شہید، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ  یو این مشن ڈارفر میں خدمات کی انجام دہی کے دوران عادل جان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشن ڈارفر میں فرائض کی انجام دہی کے دوران ایف سی بلوچستان کے لانس …

مزید پڑھئے

لاہور میں بارشیں، نکاسی آب آپریشن کا آغاز

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث شہر کے مختلف نشیبی علاقے زیرآب آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کمشنرلاہور کا کہنا ہے کہ مال روڈ اولڈ کیمپس اور پٹیالہ ہاوس پر سکشن مشین کے ذریعے جمع پانی کو فوری نکالا جائے کیونکہ کل رات سے …

مزید پڑھئے

قائداعظم کا روشن اور پرامن پاکستان بنانا ہی ہمارا مقصد ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قائداعظم کا روشن اور پرامن پاکستان بنانا ہی ہی ہمارا مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق …

مزید پڑھئے

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم مرطوب اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ صوبے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم مرطوب اور گرم رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ صوبے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم مرطوب اور گرم رہے گا جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، سبی، کوہلو، بار کھان، آواران، اورلسبیلہ میں چند مقامات پر تیز ہواوں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھئے

بارشوں کے باعث ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم

ملک میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث ریلوے کی ٹرینوں کا شیڈول مزید درہم برہم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر میل 1 گھنٹہ 15 منٹ ، گرین لائن 1 گھنٹہ 35 منٹ ، تیز گام 1 گھنٹہ 30 منٹ جبکہ …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کل 42 کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات ہوں گے

ملک بھر میں کل 42 کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے 42  کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب سے انتخابات کی نگرانی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن …

مزید پڑھئے

احسن اور منال کی شادی کے چند خوبصورت لمحات

پاکستانی اداکارہ منال خان کی گزشتہ روز اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔ گزشتہ روز کی تقریب میں نکاح کے بعد رخصتی کی رسومات ادا کی گئیں تھیں جس کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے۔ اس تقریب میں ہر عام شادی کی طرح کچھ لمحات ایسے بھی بنے جن کو یادگار کہا جاسکتا ہے اور اس …

مزید پڑھئے

میںتین کینٹ بورڈز اٹک ، سنجوال اور کامرہ قائم ہیں

 میںتین کینٹ بورڈز اٹک ، سنجوال اور کامرہ قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میںتین کینٹ بورڈز اٹک ، سنجوال اور کامرہ قائم ہیں جبکہ اٹک کی دو اورسنجوال کینٹ بورڈ کی ایک وارڈمیں الیکشن ہوگا۔  ذرائع کا کہنا تھا کہ کینٹ بورڈ اٹک وارڈ نمبر1میں تحریک انصاف کے سید مہدی نقوی اور آزاد امیدوار ملک شاہنواز کے درمیان مقابلہ …

مزید پڑھئے

لاہور میں گاڑی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں بدستور اضافہ

صوبائی  دارالاحکومت لاہور میں گاڑی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں بدستور اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شملہ پہاڑی کے قریب موٹر سائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری عظیم نے پارکنگ میں موٹر سائیکل کھڑی کی …

مزید پڑھئے

قائداعظم نے برصغیر کے مظلوم لوگوں میں امید کی کرن روشن کی تھی، سربراہ پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ قائداعظم نے برصغیر کے مظلوم لوگوں میں امید کی کرن روشن کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ  پاک فضائیہ بابائے قوم کو …

مزید پڑھئے