روزانہ ارکائیوز

معاشی بحران دہشت گردوں کے لیے نعمت ثابت ہو گا، اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ معاشی بحران دہشت گردوں کے لیے نعمت ثابت ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان میں معاشی بحران سے بچنے کے لیے کیش کی فراہمی ضروری ہے جبکہ معاشی بحران افغان عوام کے لیے تباہ کن اور دہشت گردوں …

مزید پڑھئے

لاہور میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی ،اعدادوشمار جاری

لاہور میں ہونے والی بارشوں کے اعدادوشمار ایم ڈی واسا نے جاری کر دیئے ہیں۔ ایم ڈی واسا کے مطابق  سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں آب تک سب سے  زیادہ 121 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایم ڈی واسا نے بتایا ہے کہ فرخ آباد میں 102 ملی میٹر، جیل روڈ 95 ملی میٹر،  اندرون …

مزید پڑھئے

یاسر اور اقراء کی نئی تصاویر نے سب کا دل جیت لیا

پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر نواز اور اداکارہ  اقراء عزیز کی نئی تصاویر منظر  عام پر آئی ہیں جس نے سب کا دل جیت لیا ہے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اقراء عزیز ایک بترین عروسی کوڑا پہنے ہوئی ہیں جبکہ یاسر حسین نے بھی اپنی زوجہ کے کپڑوں کے ساتھ میچنگ کی ہے۔   View this …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس، پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کی تفصیل سامنے آگئی

اسلام آباد میں سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل    کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کیا گیا تھا، ایف آئی اے سائبرک کرائم ونگ سے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سے …

مزید پڑھئے

‎ آئینی اداروں کی تذلیل ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی، امیرحیدر خان

‎ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ دھمکیاں پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے جبکہ آئینی اداروں کی تذلیل ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ دھمکیاں پی ٹی آئی کا وطیرہ …

مزید پڑھئے

شاہراہ قراقرم پر مسلسل ٹریفک حادثات ، مظاہرین کا دھرنا

شاہراہ قراقرم رحیم آباد میں ہونے والے مسلسل ٹریفک حادثات کے باعث مظاہرین کی جانب سے دھرنا دیا جارہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی 2 موٹرسائیکل حادثے ہوئے جس میں  2 نوجوان جاں بحق ہوئے تھے۔  مظاہرین کا کہنا ہے کہ  شاہراہ بنائی گئی ہے مگر سیفٹی کا کوئی نظام نہیں جس کی وجہ سے روز حادثات رونما …

مزید پڑھئے

محمد علی جناحؒ بااصول، انصاف پسند اور جرأت مند مدبر تھے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محمد علی جناحؒ بااصول، انصاف پسند اور جرأت مند مدبر تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان محمد علی جناحؒ بااصول، انصاف پسند اور جرأت مند مدبر …

مزید پڑھئے

ملتان: صفائی و سیوریج سمیت ترقیاتی منصوبوں کی چیکنگ کا آغاز

شہر اولیاء( ملتان) میں صفائی و سیوریج سمیت ترقیاتی منصوبوں کی چیکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق ملتان کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد  علی الصبح نے صفائی و سیوریج سمیت ترقیاتی منصوبوں کیلئے فیلڈ میں نکل پڑے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملتان کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد  علی الصبح ضلعی محکموں کے ہمراہ نشتر اطراف …

مزید پڑھئے

اس دور میں یہ احتساب اور انصاف ہو رہا ہے، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس دور میں یہ احتساب اور انصاف ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ نے انسداد منشیات عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کی خستہ حالی سب دیکھ رہے ہیں ، عدالت واش روم میں بنا دی گئی ہے جس میں جج …

مزید پڑھئے

وفاق اور صوبائی حکومت اپنی ذمےداریوں پر کام کررہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت اپنی ذمےداریوں پر کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی ہے۔ …

مزید پڑھئے