روزانہ ارکائیوز

عمران عباس کے کیریئر کا مشکل ترین سین کونسا؟ اداکار نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکار اور ماڈل عمران عباس نے اپنے کیریئر کے مشکل ترین سین کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا ہے۔ عمران عباس نے اپنی ، جو ان کے ڈرامہ سیریز ’ خدا اور محبت ‘ کے سیزن 2 کے ایک منظر کی ہے ۔ اداکار عمران عباس نے انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر …

مزید پڑھئے

کراچی ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے کے خلاف بڑی کارروائی

کراچی ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملےکے خلاف بری کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ایف آئی اے امیگریشن ارائیول کاؤنٹرز پر تعینات اہلکاروں کو ہٹادیا گیا ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر امیگریشن ڈاکٹر زین شیخ نے کارروائی کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق  سب انسپکٹر نعمان آرائیں، ہیڈکونسٹیبل فرخ شمیم، احسان کھوسو اور عقیل دستگیرکو کراچی …

مزید پڑھئے

سعدیہ غفار کی بیٹی کس کی طرح دِکھتی ہے ؟اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سعدیہ غفار نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی بالکل اُن کی طرح دِکھتی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی بیٹی کو گود میں اُٹھایا ہوا ہے۔ اس تصویر میں سعدیہ غفار نے اپنی بیٹی کا چہرہ ایموجی سے چھپایا ہوا ہے …

مزید پڑھئے

ہم اقتدار میں آکر مسائل حل کریں گے، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اقتدار میں آکر مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دنیا پور چوک بائی پاس پر کارکنوں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کے جوش و جذبے کا مشکور ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس کٹھ پتلی حکومت نے …

مزید پڑھئے

پاکستان کی عوام کی امید اب بلاول بھٹو سے وابستہ ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پاکستان کی عوام کی امید اب بلاول بھٹو ذرداری سے وابستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری عوام کو گمراہ کرنا چھوڑیں اور سچ بولنے …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریبات کا آغاز شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف فنکار جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریبا ت کا آغاز آج شام سے ہو رہا ہے۔ تاہم احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی رواں …

مزید پڑھئے

نفاق کے بیج بونے والوں کوپہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیئے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نفاق کے بیج بونے والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور صوبوں کے درمیان روابط مزید مضبوط  بنانے کے …

مزید پڑھئے

ن لیگ بس عدالتوں سے پیشیاں لے کر آگے بڑھنا چاہتی ہے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ بس عدالتوں سے پیشیاں لے کر آگے بڑھنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سسٹم کو بدلنے میں دلچسپی نہیں رکھتے، مریم اور نواز شریف ایک طریقے سے وزیراعظم بن سکتے ہیں …

مزید پڑھئے

وزارت داخلہ میں افغانستان سے متعلق فیسیلیٹیشن سنٹر 24 گھنٹے کام کر رہا ہے،شیخ رشید

وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ میں افغانستان سے متعلق فیسیلیٹیشن سنٹر 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطباق وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیراعظم کی ون آن ون  ملاقات ہوئی جہاں ملاقات میں افغانستان اور بارڈر منیجمنٹ کی صورتحال پر بریفنگ دی گی۔ ذارئع کا کہنا تھا کہ افغانستان سے انخلا اور پاکستان …

مزید پڑھئے

پرتگال کی ماڈل نے رونالڈو پر سنگین الزامات عائد کردئیے

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک مرتبہ پھر سے سنگین اسکینڈل کی زد میں آ گئے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرتگال کی نتاشا روڈ ریگیز نامی ماڈل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ماضی میں جنسی تعلقات رہے ہیں۔ ماڈل نتاشا نے اسٹار فٹبالرپر سنگیں نوعیت کا …

مزید پڑھئے