روزانہ ارکائیوز

وزیر اعظم کی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پارٹی امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان اور خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ The post وزیر اعظم کی وزیر خارجہ سے ملاقات appeared first on .

مزید پڑھئے

سی اے اے ملازمین کے خلاف خلاف تحقیقات کرنا گلے پڑ گیا

سی اے اے ملازمین کے خلاف تحقیقات کرنے والے نااہل افسر راحت خان کو سی اے اے ملازمین کے خلاف تحقیقات کرنا اور مرحوم ملازم کو نوٹس بھیجنا گلے پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق  سی اے اے کے مرحوم ملازم کو نوٹس بھیجنے کے  معاملے پر بول نیوز کی خبر پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی عامر فاروقی نے نوٹس …

مزید پڑھئے

آئندہ الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی کو عبرت ناک شکست ملے گی، وزیر مملکت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں بھی ایسے ہی پیپلز پارٹی اور دیگر مفاد پرست جماعتوں کو عبرت ناک شکست ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں ملتان سمیت پورے ملک کے …

مزید پڑھئے

بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک اور صوبہ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل رات سے 11 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)   …

مزید پڑھئے

حکومت صارفین کو مناسب نرخوں پر توانائی فراہم کرنے کی ذمہ داری سے بخوبی آگاہ ہے، وزیر خزانہ

وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت صارفین کو مناسب نرخوں پر توانائی فراہم کرنے کی ذمہ داری سے بخوبی آگاہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے عالمی منڈی میں توانائی کی قیمتوں کے پیش نظر بہتر منصوبہ بندی کی …

مزید پڑھئے

اقراء عزیز کی بہن کا کبیر حسین کیلئے محبت بھرا پیغام

اداکارہ اقراء عزیز کی بہن نے سوشل میڈیا پر اپنے بھانجے کبیر حسین کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ اداکارہ کی بہن سدرہ عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنے بھانجے کبیر حسین کو گود میں لیا ہوا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی صحت کے حوالے سے بیٹے کا بیان سامنے آگیا

اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے بیٹے نے جھوٹی خبروں پر تردید کرتے ہوئے کہا کہ والد دل کی تکلیف میں مبتلا ہیں لیکن ان کے علاج کا سلسلہ جاری ہے اور جلد ان کے ساتھ ویڈیو جاری کروں گا۔ عمر شریف کی سوشل میڈیا پر وائرل جھوٹی خبروں کے بارے میں عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا …

مزید پڑھئے

کلک ورلڈ بینک کا پروجیکٹ ہے،مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ کلک ورلڈ بینک کا پروجیکٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کمپیٹیٹیو اینڈ لیو ایبل سٹی آف کراچی (کلک ) کا اجلاس ہوا جس میں پراپرٹی سروے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں پراپرٹی ٹیکس کا …

مزید پڑھئے