روزانہ ارکائیوز

راشد منہاس نے بہادری سے ملک کے عزت کی خاطر جان قربان کی ہے، زعیم افضل

ائیر وائس مارشل زعیم افضل نے کہا ہے کہ راشد منہاس نے بہادری سے ملک کے عزت کی خاطر جان قربان کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیر وائس مارشل زعیم افضل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 ستمبر کا دن پاک فضائیہ کے دن کے نام سے منایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب …

مزید پڑھئے

خورشید شاہ آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

پی پی رہنما خورشید شاہ آج احتساب عدالت سکھر میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما خورشید شاہ کو سنٹرل جیل سکھر سے بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت میں لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کے ساتھ رُکن صوبائی اسمبلی سید فرخ شاہ بھی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، فرخ شاہ کو بھی …

مزید پڑھئے

وہ خصوصیات جو کیریئر میں ترقی کے لیے معاون ہو سکتی ہیں

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں وہ خصوصیات بتا رہے ہیں، جو کیریئر میں ترقی کے لیے معاون ہو سکتی ہیں۔ کیریئر میں ترقی کے لیے معاون خصوصیات اور وجوہات ایک نہیں بلکہ بے شمار ہیں جن میں سے اہم ترین ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ 1: خوش اخلاقی آپ کام کے بھلے ماہر ہوں لیکن اخلاقیات کے …

مزید پڑھئے

مانچسٹر میں یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یوم پاکستان 6 ستمبر کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کیمونٹی سینٹر میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں قومی ترانہ اور ملی نغموں پر بچوں اور بڑوں کا جوش قابل دید تھا۔ تقریب میں اراکین اسمبلی، مئیرز اور اراکین یورپی پارلیمنٹ نے بھی …

مزید پڑھئے

کراچی میں بارش، موسم خوشگوار

 شہر قائد میں صبح کے وقت ہونے والی ہلکی بارش نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کورنگی، ملیر، صدر، کلفٹن ، ایم اے جناح روڈ ، آئی آئی چندریگر روڈ ، گورا قبرستان اور ٹاور کے علاقوں میں  بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔  واضح رہے کہ شہر قائد میں بارش …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 98 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کی جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 3 ہزار 316 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا …

مزید پڑھئے

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کردی

شہر قائد والے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک بار پھر کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہہے کہ 9 سے 11 ستمبر تک شہر میں باران رحمت برسے گی جبکہ آج اور کل مطلع ابر آلود رہے گا۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق ہوا کا کم دباؤ بھارتی گجرات پر …

مزید پڑھئے