روزانہ ارکائیوز

بارش میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی احتیاط کریں، ترجمان کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کے  ترجمان نے کہا ہے کہ بارش میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی  احتیاط کریں۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے  ترجمان نے کہا ہے کہ بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر کے الیکٹرک کی ٹیمیں مکمل طور پر متحرک ہیں، بارش کی صورت میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی  احتیاط کریں۔ انھوں نے …

مزید پڑھئے

یوم دفاع کرکٹ میچ محافظ الیون نے جیت لیا

یوم دفاع کی مناسبت سے ہونے والے ٹی 20 کرکٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد محافظ الیون نے جیت اپنے نام کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ اور ڈی جی رینجرز سندھ نے رنر اپ اور ونر ٹیم کے کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیز تقسیم کیے۔ رینجرز کے مطابق تقریب کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کابینہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی جبکہ ملک میں کورونا صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں پاکستان ایکسپوسینٹرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی جبکہ کابینہ …

مزید پڑھئے

آپ کا بچہ کب تھکاوٹ کا شکار ہوتا ہے؟ ماؤں کےلئے اہم خبر

آپ کا بچہ کب تھکاوٹ کا شکار ہوتا ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب بالآخر ایک ماہر نرس نے دے دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورٹنی گارلینڈ نامی نرس نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ بچے کو تھکاوٹ ہونا اس کی نیند پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتا ہے اور …

مزید پڑھئے

واشنگٹن میں پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

واشنگٹن میں پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور 1965 کی جنگ میں پاکستان کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت بھی پیش کیا …

مزید پڑھئے

نیند سے اٹھنے کے بعد تھکاوٹ کیوں محسوس ہوتی ہے؟ ماہرین نے اصل وجہ بتادی

اچھی نیند جسمانی صحت اور بھرپور زندگی گزارنے کے لئے بے حد ضروری ہے، نیند کی کمی بے شمار ذہنی و جسمانی مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ہر انسان کی نیند کا دورانیہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے، عام طور پر ایک شخص کی صحت کے لئے روزانہ 7 سے 8 گھنٹے نیند کرنا کافی …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ کے کارناموں کو دنیا کی دفاعی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے کارناموں کو دنیا کی دفاعی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پاکستان ایئرفورس کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ناز ہے، پاک …

مزید پڑھئے

راشد منہاس شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب

نشان حیدر راشد منہاس شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب آج کراچی میں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیر وائس مارشل زعیم افضل اور ائیر آفیسر کمانڈنگ سدرن ائیر کمانڈ نے قیادت کی اور اعلی افسران سمیت راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس نے راشد منہاس شہید  کی قبر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خوانی کی …

مزید پڑھئے

آزادی صحافت کو سب سے بڑاخطرہ زرد صحافت سے ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کو سب سے بڑاخطرہ زرد صحافت سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل …

مزید پڑھئے

آنکھوں سے پانی بہنے کی وجوہات، ماہرین کا ایسا انکشاف کہ آپ کبھی بھی اس بات کو ہلکا نہیں لیں گے

آنکھوں سے پانی بہنا کوئی معمولی بات نہیں ، اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، ماہرین نے اس حوالے سے ایسا انکشاف کر دیا ہےکہ آپ کبھی بھی اس بات کو ہلکا نہیں لیں گے۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھوں سے پانی بہنے کے اسباب میں کوئی الرجی یا انفیکشن، آنسوﺅں والی ٹیوب کا بند ہو جانا، بند …

مزید پڑھئے