روزانہ ارکائیوز

ملائکہ اروڑا کی اپنی بہن کے ہمراہ ویڈیو وائرل

ملائکہ اروڑا یک بھارتی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور رقاصہ ہیں اور فیشن کی دنیا میں انہیں دیوا مانا جاتا ہے۔ بھارتی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا اپنے ڈانس ، فٹنس اور اسٹائلش انداز سے اب تک سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial) فٹنس …

مزید پڑھئے

ایپل کی جدید اسمارٹ واچ نئے فیچرز کیساتھ متعارف

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جدید اسمارٹ واچ آئی سیون نئے فیچرز کیساتھ متعارف کروا دی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایپل نے اپنی نئی اسمارٹ واچ میں صحت اور تندرستی کے حوالے سے حیرت انگیز فیچرز شامل کردئیے ہیں، جن کی مدد سے گھڑی بلڈ پریشر کے ساتھ ساتھ صارف کے جسم کا درجہ حرارت بھی بتائے …

مزید پڑھئے

عمران خان آج اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر سی ڈی اے نے ڈسٹرکٹ کورٹس کی تعمیر کی ذمہ داری لی جبکہ مطابق  ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت 93 کورٹس پر مشتمل ہوگی۔  وزیراعظم آفس کےمطابق موجودہ سیٹ اپ میں سیکورٹی کے خدشات ہیں۔ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

حکومت دگنی قیمت پر ایل این جی خرید رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت دگنی قیمت پر ایل این جی خرید رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایل این جی کی دگنے داموں خریداری کی گئی، نیب اس معاملے پر تحقیقات نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، دل کی دھڑکن کی نگرانی کرنے والی اسمارٹ ٹی شرٹ

جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں آئے دن نت نئی ایجادات متعارف ہورہی ہیں ، جن کی بدولت  زندگی کئی گنا آسان ہو گئی ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا سے ایک نئی خبر یہ سامنے آئی ہے کہ امریکی سائنسدانوں نے دل کی دھڑکنوں کی نگرانی کرنے والی اسمارٹ ٹی شرٹ تیار کر لی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق …

مزید پڑھئے

شوگر مافیا بے لگام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ملک میں چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے چینی کی ریٹیل قیمت 89 روپے 50 پیسے فی کلو مقرر کر رکھی ہے جبکہ ملک میں چینی 115 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری نئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ کراچی …

مزید پڑھئے

رمیز راجہ آج قومی اسکواڈ کے ساتھ ملاقات کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ آج قومی اسکواڈ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ کی قومی اسکواڈ کے ساتھ ملاقات لاہور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں کپتان بابر اعظم سمیت نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والے کھلاڑی ہوں …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ کی سدھارتھ شکلا کی موت کے صدمے سے طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

بھارتی اداکارہ جیسلین متھارو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید اور ساتھی اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کے صدمے سے ہسپتال جا پہنچی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ جیسلین متھارو مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کا حصہ رہ چکی ہیں۔ بگ باس 13 کے فاتح اور نامور اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد جیسلین متھارو ان …

مزید پڑھئے

ہمیں بین الا قوامی انسانی امداد کی ضرورت ہے ،ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ہمیں بین الا قوامی انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں بین الاقوامی امداد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا ہے کہ ہمیں بین الا قوامی انسانی امداد کی …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لیے انتظامیہ ایک بار پرعزم

 کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو نکالنے کے لیے انتظامیہ ایک بار پر عزم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحری جہاز کو نکالنے کے لیے آپریشن کا آغاز آج دوبارہ کیا جائیگا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج جہاز کے سینٹر پوائنٹ سے دو مقامات پر رسے باندھ لیے گئے ہیں، دائیں اور بائیں جانب …

مزید پڑھئے