روزانہ ارکائیوز

قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس

قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا جہاں وزیر مملکت فرخ حبیب کی بریفنگ  دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عموماً بل پہلے ایوان میں پیش ہوتے ہیں پھر کمیٹی میں جبکہ ہم مزکورہ بل کو پہلے کمیٹی میں ڈسکس کررہے ہیں ۔ حبیب کی …

مزید پڑھئے

کیا آپ اس تصویر میں موجود اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں  اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔ لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔ اکثر آپ نے دیکھا …

مزید پڑھئے

صدف کنول نے بچوں کی خواہش ظاہر کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل صدف کنول جو کہ اب اداکار شہروز سبزواری کی بیوی بھی ہیں۔ ماڈل صدف کنول نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے 3 بیٹے ہوں۔ شو کے دوران میزبان کی جانب سے شہروز سبزواری سے پوچھا گیا کہ ’اُنہوں نے کیا سوچا ہے کہ اُن کے …

مزید پڑھئے

پی سی بی کے نامزد چیئرمین کی کھلاڑہوں سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ کی کھلاڑہوں سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات شروع ہوگئی ہے، نامزد چیئرمین رمیز راجہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑی پہلے سے ہائی پرفارمنس سینٹر میں موجود ہیں۔ The post پی …

مزید پڑھئے

براؤن شوگر کا استعمال سفید چینی سے بہتر ہے؟

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ براؤن شوگر سفید شوگر سے بہتر ہوتی ہے اور براؤن شوگر کے فوائد بھی سفید شوگر سے زیادہ ہیں۔ چینی کئی مراحل سے نکل کر تیار ہوتی ہے اور اس میں کچھ کیمیکل بھی ملائے جاتے ہیں لیکن اس کے برعکس براؤن شوگر ابتدائی مراحل میں تیار ہو جاتی ہے اس لئے یہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بھارتی فلموں کی امپورٹ والا معاملہ مؤخر کر دیا ہے اور 123 افراد کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرنے کی اجازت دینے والا معاملہ بھی مؤخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید، بابر اعوان اور دیگر نے ایجنڈے …

مزید پڑھئے

حرا مانی کو کونسا ایوارڈ مل گیا؟

حرا مانی پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کا وہ نام ہے جو ہر چہرے پر ہنسی لے آتا ہے۔ اداکارہ حرال مانی کا شوخ لہجہ اور چنچل انداز انڈسٹری میں ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جبکہ ان کی خوبصورتی کے باعث بھی ان کی خوب داد رسی کرتے نظر آتے ہیں۔ بہت ہی نرم لہجہ رکھنے والی …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کے سونامی نے پاکستان کو تہس نہس کردیا، حسن مرتضیٰ

جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سونامی نے پاکستان کو تہس نہس کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کے دور کو فرعون اور نمرود کے دور میں شمار کیا جاتا ہے …

مزید پڑھئے

لوڈ شیڈنگ کے ماحول میں الیکٹرانک ووٹنگ کی بات ہو رہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے ماحول میں الیکٹرانک ووٹنگ کی بات ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے توقعات سے زیادہ جوش کا مظاہرہ کیا،عوام کے پاس …

مزید پڑھئے

منی ہیسٹ کے کردار پروفیسر کا ہم شکل، تصویر وائرل

سسپنس سے بھرپور ویب سیریز منی ہیسٹ کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ منی ہیسٹ کو نیٹ فلکس پر بنا انگریزی سب ٹائٹل کے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سیریز کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ منی ہیسٹ‘‘ کا مرکزی کردار ’’پروفیسر‘‘ بھی لوگوں میں بے حد پسند کیا جاتا ہے اور اب پروفیسر کے پاکستانی ہم شکل …

مزید پڑھئے