روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی خودمختاری کیلئے تاریخ ساز فیصلہ کیا ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ  ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹریز اور محکموں …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری آج کہروڑپکا کا دورہ کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کہروڑپکا کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کہروڑپکا میں جسلہ عام سے خطاب کریں گے اور پیپلز سیکرٹریٹ میں ورکرز کنونشن میں شرکت بھی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی عہدیدران …

مزید پڑھئے

بھارت میں ایک اور وائرس کا حملہ، بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

بھارت کے متعدد اضلاع میں تیزی سے پھیلتے نئے وائرس نے بڑے پیمانے پر بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار سمیت متعدد اضلاع میں کورونا کے بعد اب ایک اور وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ مذکورہ وائرس میں بچے بخار …

مزید پڑھئے

سارہ علی خان اپنی چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئی، تصاویر وائرل

بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اور بالی وڈ کے چھوٹے نواب کی بیٹی سارہ علی خان نے کچھ عرصہ قبل ہی انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ لیکن اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے انداز اور کام کرنے کی صلاحیتوں کی مدد سے اپنا نام وہ بنالیا ہے جو ان کی ہم عمر اداکارائیں حاصل کرنے میں ںاکام رہی ہیں۔ حال …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ انتہائی زہریلی جگہ ہے، کنگنا رناوت نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

آئے روز اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں کی زینت بننے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ ایک انتہائی زہریلی جگہ ہے جہاں ایک دوسرے کیلئے پیار اور خلوص کا کوئی وجود نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ان خیالات کا اظہار ایک انٹرویو کے دوران کیاہے …

مزید پڑھئے

افغانستان میں سیاسی مفاہمت پر مبنی نظام کی ضرورت ہے، پاکستانی سفیر

پاکستانی سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت پر مبنی نظام کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  پاکستان نے افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء میں مدد کی، انخلاء کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے اب ریلیف کے کام پر توجہ ہے۔ …

مزید پڑھئے

ملک میں خوشحالی اس وقت آئے گی جب قانون کی بالادستی ہوگی،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں خوشحالی اس وقت آئے گی جب قانون کی بالادستی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں این آراوکیلئے بلیک میل کیا جارہا ہے، سب اکھٹے ہوکر کہتے ہیں الگ قانون بنادو،این آر او دے دو۔ ان کا …

مزید پڑھئے

ناصر خان نے علیزے شاہ پر ہیئر اسٹائل کاپی کرنے کا الزام عائد کر دیا

سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کا کہنا ہے کہ خوبرو اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے ان کا ہیئر اسٹائل کاپی کیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نا صر خان جان نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئرکی اور کیپشن میں لکھا کہ علیزے شاہ نے میرا ہیئر اسٹائل کاپی کیا ہے۔ اُنہوں نے مزید لکھا کہ شوبز …

مزید پڑھئے

عبد القیوم نیازی کی لاہور آمد

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی لاہور آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سردارعبد القیوم نیازی نے مزار اقبال پر حاضری دی ,  فاتحہ خوانی کی اور وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کو پنجاب رینجرز کے  چاک و چوبند دستے کی جانب سے  سلامی بھی  پیش کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ خطے میں پاکستان کی سالمیت اور وقار کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے، ایئر چیف

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ خطے میں پاکستان کی سالمیت اور وقار کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے ملک بھر میں اپنے تمام ایئر بیسز اور تنصیبات پر 07 ستمبر یوم شہداء کے طور پر …

مزید پڑھئے