روزانہ ارکائیوز

نشے کی لت نے معروف امریکی اداکار کی جان لے لی

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار مائیکل کے ولیمز 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مائیکل کے ولیمز پیر کی سہ پہر اپنے نیو یارک سٹی اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے، جہاں ان کے پاس سے منشیات کا سامان دریافت ہوا۔ ابتدائی تحقیقات میں ان کی موت کی وجہ منشیات …

مزید پڑھئے

محکمہ خوراک پنجاب نے گندم جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

محکمہ خوراک پنجاب نے 15 ستمبر سے گندم جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت ہر سال ماہ ستمبر میں فلور ملوں کو سستی گندم جاری کرتا ہے، رواں سال محکمہ خوراک پنجاب نے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی تھی۔ ذرائع کے مطابق گندم فوڈ سیکیورٹی کے لئے خریدی گئی ہے، فلور ملز مالکان …

مزید پڑھئے

ورلڈ کپ سکواڈ سے کپتان بابر اعظم ناخوش

ورلڈ کپ سکواڈ سے کپتان بابر اعظم ناخوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رمیز کا بابر کو جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ رمیز راجہ نے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے سے قبل غیر قانونی اقدام کیے ہیں، کپتان بابراعظم نے جو اسکواڈ تیار کیا، وہ رمیز راجہ نے بدل ڈالا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا تھا کہ بابر نے شرجیل …

مزید پڑھئے

بھارت پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے،چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ بھارت پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے۔ انھوں نے مزید کہا ہے کہ حریت رہنما علی گیلانی ہمارے ہیرو ہیں۔ The post بھارت پوری دنیا میں …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا

 شہرقائد کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ77  کو انتظامیہ کی جانب سے نکال لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساحل پر پھنسا جہاز 800 میٹرز تک کھینچ لیا گیا ہے، آج کے آپریشن میں دو ٹگ بوٹس کرین بارج بھی شامل تھیں۔  واضح رہے کہ عید الضحیٰ کے پہلے دن جہاز پانی میں تیرتا ہوا کراچی کے ساحل …

مزید پڑھئے

لندن میں یوم دفاع کے موقع پر بڑی تقریب کا انعقاد

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں یوم دفاع کے موقع پر بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں پاکستان نژاد برطانوی شہریوں نے تقریب میں  شرکت کی اور افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اسکے علاوہ تقریب میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا یوم دفاع پاکستان کے حوالے …

مزید پڑھئے

وینا ملک نے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی تیاری کر لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی بولڈ اور متنازع اداکارہ و میزبان وینا ملک نے تصدیق کی ہے کہ وہ 7 سال بعد جلد ہی اسکرین پر اداکاری کرتی دکھائی دینگی ۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے  وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ وہ جلد ہی پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم  ’اردو فلکس‘ …

مزید پڑھئے

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کیلئے  ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی بیس وارڈز میں 5 لاکھ 99 ہزار 3 سو 97 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی بیس وارڈز کی خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزاڑ 541 ہے، والٹن بورڈ …

مزید پڑھئے

پاکستان ایئر فورس نے ملک کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ملک کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس کے بہادرجوانوں نے دشمن کے عزائم …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکنالوجی سے عوام کو مستفید کرنا ہے، سنیٹر شبلی فراز

وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی سنیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکنالوجی سے عوام کو مستفید کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھاری  برقم بجلی بلوں سے پریشان عوام کے لئے اچھی خبر ہے،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60فیصدتک  کمی کی نوید سنادی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس …

مزید پڑھئے