روزانہ ارکائیوز

ازبکستان؛ لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے کےلئے حجاب پہننےکی اجازت مل گئی

ازبکستان کے اسکولوں میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے اور حاضری بڑھانے کے لیے حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ازبکستان نے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے خواتین کوعوامی مقامات پر حجاب پہننے کی اجازت دی تھی لیکن ان میں ریاستی ادارے جیسا کہ اسکولز شامل …

مزید پڑھئے

تحریک ختم نبوت میں ہزاروں مسلمانوں نے جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں،چوہدری پرویزالٰہی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ تحریک ختم نبوت میں ہزاروں مسلمانوں نے جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج یوم تحفظ ختم نبوتﷺ کے دن پر میں تمام امت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، میں …

مزید پڑھئے

نااہل خاندان کی پاکستانی سیاست میں وقعت نہیں رہی ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

 وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ نااہل خاندان کی پاکستانی سیاست میں وقعت نہیں رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھبراہٹ بھگوڑوں اور انکے درباریوں پر طاری ہے۔ ڈاکٹر شہباز گِل کا مزید کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

خاتون کو ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا

سوشل میڈیا پر ہر روز بہت سی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے چند ہی وائرل ہوتی ہیں۔ کسی بھی ویڈیو یا تصویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ دیگر سے قدرے مختلف ہو اور دلچسپ بھی ہو۔ آج ایک ایسی ہی ویڈیو کی بات کریں گے جس میں …

مزید پڑھئے

معروف ادیب اشفاق احمد کو بچھڑے 17 برس بیت گئے

صاحب طرز ادیب، افسانہ نگار، ڈرامہ نویس ، براڈ کاسٹر اور داستان گو اشفاق احمد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے سترہ برس بیت گئے ۔ اشفاق احمد پیدا تو انیس سو پچیس میں ہوئے تھے لیکن ان کا شمار ایسے ادیبوں میں ہوتا ہے جو قیام پاکستان کے بعد ادبی افق پر نمایاں ہوئے۔ 1998 ميں تلقين شاہ کے نام …

مزید پڑھئے

20 فٹ لمبے اژدھے نے اپنے نگران کو ڈس لیا، ویڈیو وائرل

سانپ ،اژدھا اور دیگر زہریلے کیڑے مکوڑوں سے ہرممکن طور پر انسان بچتا ہی ہے کیونکہ اگر یہ کاٹ یا ڈس لیں تو ان کے زہر سے موت یقینی ہو جاتی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے ایک چڑیا گھر میں 20 فٹ لمبے اژدھے نے اپنی نگرانی پر مامور چڑیا گھر کے ایک کارکن کو ڈس …

مزید پڑھئے

ایف بی آر جلد آئی ٹی خدمات فراہمی کیلئے لائیسینس جاری کر دے گی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) جلد آئی ٹی خدمات فراہمی کے لئے لائیسینس جاری کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر سے منسلک ہونے والے ریٹیلرز کو آئی ٹی خدمات کی فراہمی کے لئے آئی ٹی خدمات لائیسینسنگ قوانین جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لائیسینسنگ پراسیس مکمل ہونے کے بعد لائیسینسنگ رجیم کو فعال …

مزید پڑھئے

جانیئے ایک ایسے پھل فروش کی کہانی جو نابینا ہے لیکن پھر بھی نوٹوں کی پہچان ہے

ہم آپ کو  ایسے لوگوں سے ملواتے رہتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت مشکل سے کامیابیاں حاصل کی ہوں یا پھر جو اس وقت بھی محنت کی کشتی میں سوار ہوں۔ آج بھی آپ کو ایسے ہی شخص کے حوالے سے بتائیں گے جو کہ نابینا ہونے کے باوجود اپنی کمائی میں خوش ہے۔ اس شخص کا نام …

مزید پڑھئے

ایئرہوسٹس کے یونیفارمز میں کیا خاص بات ہوتی ہے؟

دنیا بھر میں ہزاروں ایئرلائنز موجود ہیں جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایئر ہوسٹس کام کرتی ہیں ۔ لیکن ہر ایئرلائن کی  ایئرہوسٹس کا یونیفارم کا انداز ہر ایک سے الگ ہوتا ہے۔ کچھ کے رنگ مختلف ہوتے ہیں اور کچھ کا پورا لباس ہی الگ ہوتا ہے جو کہ کسی بھی ملک کی ثقافت کی عکاسی کرتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا وار؛ ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑ دیا

سوشل میڈیا ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو مقبولیت میں امریکہ اور برطانیہ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایپ مانیٹرنگ فرم کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے ایپ صارفین یوٹیوب کے مقابلے میں ٹک ٹاک پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یوٹیوب مجموعی طور …

مزید پڑھئے