روزانہ ارکائیوز

ایک بار پھر پنجاب کی بیورو کریسی اور پولیس کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا

ایک دفعہ پھر پنجاب کی بیورو کریسی اور پولیس کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پولیس کے سربراہ راو سردار جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب کا عہدہ سئینر بیورو کریٹس کامران افضل کو دے دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت کے تین سالوں کے دوران 6 آئی جیز پولیس،جبکہ 4 چیف …

مزید پڑھئے

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کا انتقال ہو گیا

فرانس کے ایک سابق فٹ بالر 39سال تک کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ جین پیرے نامی ایک فرانسیسی فٹ بائولر 1982میں ایک آپریشن کے نتیجے میں کومہ میں چلے گئے تھے جس کے بعد وہ 39سال تک کومہ میں رہے۔ جس کے بعد آج ان کا انتقال …

مزید پڑھئے

عمران خان کی حکومت دھاندلی اور جھوٹ کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت دھاندلی اور جھوٹ کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے آمرانہ سوچ کا تسلسل ہے ، جھوٹوں کی سرکار میڈیا کی آزادی پر حملہ کر رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی …

مزید پڑھئے

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہورہا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

دنیا بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جارہا جس کی وجہ سے گاڑیاوں کی خرید عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوچکی ہے۔ اس حوالے سے ایکسپرٹس کی جانب سے  گاڑیوں میں استعمال کی جانے والی چپس کی قلت کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دیدیا ہے۔ دنیا کی بڑی …

مزید پڑھئے

ضروری نہیں کہ ایک بڑا کھلاڑی ایک اچھا کوچ بھی ہو، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ ایک بڑا کھلاڑی ایک اچھا کوچ بھی ہو۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں عاقب جاوید نے  وقار یونس پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقار یونس آب جا کر کمنٹری کرنے کی بجائے کوچنگ سیکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وقار یونس …

مزید پڑھئے

‎رنگ روڈ مافیا عمران صاحب کے این آر او تلے خوب جیبیں بھر رہا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ رنگ روڈ مافیا عمران صاحب کے این آر او تلے خوب جیبیں بھر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےوزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب کیا این آر او نہیں مل رہا آپ کو؟ تین سال …

مزید پڑھئے

پوری قوم کو اپنی پاک فضائیہ کے شاہینوں پر فخر ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنی پاک فضائیہ کے شاہینوں پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ  7ستمبر 1965 وہ یادگار دن ہے جب پاک فضائیہ کے …

مزید پڑھئے

حکومت اقلیتوں کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت اقلیتوں کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیلا رام کیولانی کی قیادت میں قومی اقلیتی کمیشن  کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر عارف علوی کا کہنا تھا کہ حکومت اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی …

مزید پڑھئے

ایئرپورٹ ہے یا سمندر؟ کراچی میں بارش کے بعد جہاز لینڈ ہونے کے دل دہلا دینے والے مناظر

گزشتہ ہفتے شہر کراچی میں بارشوں کا سلسلہ مسلسل جاری تھا جس کے باعث بہت سی فلائٹوں سمیت لوگ سفر کرنے سے گریز کر رہے تھے۔ کیونکہ گزشتہ ہفتے ہونے والی بارشیں گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ ہورہی تھیں جس میں جانی نقصان کا خدشہ بہت زیادہ تھا۔ ایسے میں پی آئی اے کی جانب سے ایک ہوائی جہاز …

مزید پڑھئے

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دئیے گئے

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد، کردی گی جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہو گی۔ وفاقی نظامت تعلیمات کا کہنا تھا کہ پردہ کرنے والی خواتین اساتذہ کو صاف ستھرا سکارف اور …

مزید پڑھئے