روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں چھوٹے درجے کے کاروبار کو بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، خسرو بختیار

وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار کو بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تاجیک سفیر کی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ستمبر میں دورہِ تاجکستان کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ …

مزید پڑھئے

آٹا،گھی،چینی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ

آٹا،گھی،چینی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا آٹا،گھی،چینی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1200سے 1150روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے دور …

مزید پڑھئے

جانیئے، گھر کی صفائی کو آسان بنانے والی چند ٹپس

گھر کی صفائی سے ہی عورت کے سگھڑ ہونے کا پتہ چلتا ہے، ایسا پرانے زمانے میں کہا جاتا تھا لیکن اس بات کو اب تک مد نظر رکھا جاتا ہے۔ کیونکہ گھر کا نظام صاف صفائی اور گھر کو طریقے سے رکھا جائے تب ہی ایک گھر، گھر معلوم ہوتا ہے۔ آج کل کی زندگی بہت سوشل ہوگئی ہے …

مزید پڑھئے

اگر میں ساری زندگی بھی اُس کا شکر ادا کروں تو کم ہے، عمران اشرف

پاکستان شو بزانڈسٹری کے باصلاحیت اور ہر دلعزیز اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ وہ صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عمران اشرف نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ ساحل کے کنارے کھڑے ہیں اور قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں تمام صوبائی وزراء، مشیر، اسپیشل اسسٹنٹ، چیف سیکرٹری اور متعلقہ افسران نے شریک کی اور کابینہ کو مختلف محکموں کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ محکمہ صحت …

مزید پڑھئے

 جہاز کو تکنیکی لحاظ سے موزوں ہونے کے بعد روانگی کی اجازت دی جائیگی، محمود مولوی

وزارت ساحلی امور کے مشیر محمود مولوی  نے کہا ہے کہ ایم ایم ڈی جہاز کو تکنیکی لحاظ سے موزوں ہونے کے بعد روانگی کی اجازت دی جائیگی۔ وزارت ساحلی امور کے مشیر محمود مولوی کی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جہاز گہرے سمندر میں آچکا ہے، جہاز کو تحویل میں لیا جائے گا جبکہ جہاز …

مزید پڑھئے

مصر کا خزانہ نکالنے کی کوشش کرنے والے تمام افراد پراسرار طریقے سے ہلاک

کسی بھی ملک کے مقابلے میں مصر کی تاریخ سب سے پرانی اور طویل ہے۔ مصر میں دنیا کے قدیم ترین یادگار عمارتیں موجود ہیں جو مصر کی قدیم وراثت، تہذیب، فن اور تقافت کی گواہی دیتی ہیں۔ ان مقامات پر اکثر سائندان اور محققین تحقیق و ریسرچ میں سرگرداں نطر آتے ہیں اور مصر کی قدیم روایات اور تاریی …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی کا ایک اوراولمپین دارفانی سے کوچ کرگیا

پاکستان ہاکی کا ایک اوراولمپین دارفانی سے کوچ کرگیا، اولمپین جہانگیربٹ گذشتہ رات انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق 78  سالہ اولمپین جہانگیر بٹ 1968میکسیکواولمپکس میں پاکستان کاپرچم بلند کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اولمپین جہناگیر بٹ نے پاکستان کی جانب سے 2 اولمپکس میں حصہ لیا۔ 1968 میکسیکو اولمپکس میں  گولڈ میڈل جبکہ 1972 میونخ اولمپکس میں سلور میڈل …

مزید پڑھئے

عبد القیوم نیازی کی چوہدری محمد سرور سے ملاقات

آزادکشمیر کے وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں آزادکشمیر کے وزیر اعظم عبد القیوم نیازی  نے گورنر پنجاب نے خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کے حل کوفوری طور لازم قراردیدیا ہے، ملاقات میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے آزادکشمیر میں صحت سمیت تمام شعبوں میں مکمل تعاون کی …

مزید پڑھئے

متنازعہ مردم شماری کے معاملے پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے پر شدید تشویش ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ متنازعہ مردم شماری کے معاملے پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے پر شدید تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مردم شماری کے معاملے پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے، اس موقع پر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے