روزانہ ارکائیوز

ہمیں جو ٹاسک ملا ہے مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں، حسن مرتضی

‏ پیپلزپارٹ وسطی پنجاب کے سیکرٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ہمیں جو ٹاسک ملا ہے مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹ وسطی پنجاب کے سیکرٹری حسن مرتضی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نئی قیادت آج سے اپنا کام شروع کر رہی ہے جبکہ کارکنوں میں بھی جوش و جزبہ پایا جارہا …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی حکومتی انتقام کا نشانہ بننے والوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی،چودھری منظور

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری چودھری منظور نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومتی انتقام کا نشانہ بننے والوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز لیبر بیورو کے انچارج چودھری منظور برطرفی ملازمین سے اظہار یک جہتی کیلیے لاہور پریس کلب پہنچ گئے جہاں ان کا کہنا تھا کہ کسی کو عوامی حقوق غصب کرنیکی اجازت …

مزید پڑھئے

عوامی خدمت کے کام کرنا پی ٹی آئی کے بس کا کام نہیں ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے کام  کرنا پی ٹی آئی کے بس کا کام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم  عمران  خان کی ہدایات پر الیکشن پر …

مزید پڑھئے

سندھ ملک کی ماں کی حیثیت کا حق رکھتی ہے، نثار احمد کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی سندہ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ وزیر اعظم عمران نیازی سندہ کو ملک کا حصہ سمجتے ہی نہیں جبکہ سندھ ملک کی ماں کی حیثیت کا حق رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی سندہ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو نے قومی شاہراہ پر دہرنے کے …

مزید پڑھئے

بلاول پنجاب کے جتنے بھی دورے کر لے نتیجہ صفر ہی رہے گا، فیاض الحسن چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بلاول پنجاب کے جتنے بھی دورے کر لے نتیجہ صفر ہی رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بچے اور من کے کچے ہیں، بلاول نے کرپشن کے عالمی ریکارڈ چھوٹی سی عمر میں ہی بنالیے۔ …

مزید پڑھئے

بلال اشرف اور ثناء جاوید کا رومانوی شوٹ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید جن کا شمار انڈسٹری کی حسین عورتوں میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ ثناء جاوید اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں جبکہ اداکارہ کا انداز ہی بہت دلفریب ہوتا ہے۔ دوسری جانب بلال اشرف بھی پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور ماڈل و اداکار ہیں جن کو …

مزید پڑھئے

لسی میں ایک خاص چیز کو شامل کر کے بہت سی بیماریوں سے دور رہا جاسکتا ہے

لسی دہی سے بنایا جانے والا ایک روایتی پنجابی مشروب ہے۔ عام طور پر دہی میں پانی ملا کر مدھانی سے بلویا جاتا ہے اور اس میں سے مکھن علاحدہ کر لیا جاتا ہے پھر اس میں حسب منشا نمک اور مزید پانی ملایا جاتا ہے، کچھ لوگ اس میں چینی بھی ملاتے ہیں۔ زیادہ مقبول عام لسّی میں دہی، …

مزید پڑھئے

میاں منشی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرمیں توانائی کے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں،ڈاکٹر اختر ملک

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک  نے کہا ہے کہ میاں منشی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرمیں توانائی کے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک  نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنرل ہسپتال اور میاں منشی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال  میں محکمہ توانائی کے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں، میاں منشی …

مزید پڑھئے

فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پچھلے سالوں میں دی گئی سبسڈی سے متعلق سفارشات تیار ،صوبائی وزیر زراعت

صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پچھلے سالوں میں دی گئی سبسڈی کے زیر التواء امور سے متعلق محکمہ خزانہ کے لیے سفارشات تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی گی ہے۔  تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیر صدارت محکمہ خوراک میں گندم کی فنانسنگ پر …

مزید پڑھئے

اسلام آباد: تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع

اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد گردونواح میں بارش کے بادل چھا گئے ہیں، بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی ہے اور موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔ The post اسلام آباد: تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع appeared first on .

مزید پڑھئے