روزانہ ارکائیوز

کسی بھی شہری کو فوری انصاف سے محروم نہیں ہونے دیں گے، اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی شہری کو فوری انصاف سے محروم نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ کورٹس کا قیام انتہائی اہم تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ  قانون کی …

مزید پڑھئے

یہ پاکستان کے کس مشہور اداکار کی تصویر ہے؟

ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں  اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔ لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔ اکثر آپ نے دیکھا …

مزید پڑھئے

پارسائی کا لبادہ اوڑہے شاہد خاقان عباسی منافقت کی اعلیٰ مثال ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

 وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پارسائی کا لبادہ اوڑہے شاہد خاقان عباسی منافقت کی اعلیٰ مثال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی سمیت تمام درباری کی گئی کرپشن کا جواب دینے سے …

مزید پڑھئے

کبریٰ خان کی جلد شادی ہو جائے گی ؟عثمان مختار نے پیشگوئی کر دی

پاکستان شو بزانڈسٹری کے سنجیدہ اور با صلاحیت اداکارہ عثمان مختار نے پیشگوئی کر دی کہ خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی جلد شادی ہو جائے گی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عثمان مختار کے حوالے سے یہ بات مشہور ہے کہ وہ جس بھی ٹی وی اداکارہ کے ساتھ ڈرامے میں کام کرتے ہیں اس کی جلد شادی ہوجاتی …

مزید پڑھئے

احتساب عدالت میں حاضری کے دوران خورشید شاہ کی طبعیت بگڑ گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں حاضری کے دوران طبعیت خراب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کی طبیعت بگڑنے کے بعد ان کو احتساب عدالت کے باہر وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ کی گاڑی میں بٹھا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ  خورشید شاہ احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس …

مزید پڑھئے

پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنا میرے کے لیے فخر کی بات ہے، ثقلین مشتاق

قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنا میرے کے لیے فخر کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے قومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے ساتھ کام کیا ہوا ہے،: بطور …

مزید پڑھئے

روزانہ کتنے قدم چلنے سے ‘موت کا خطرہ’ کم ہو جاتا ہے؟ ماہرین نے رہنمائی کر دی

بعض لوگ چہل قدمی کے یومیہ اسٹیپس شمار کرنے کے لیے اسمارٹ موبائل یا اس میں موجود ایپلی کیشن کا سہارا لیتے ہیں۔ اس طریقہ کار کی بدولت آسانی سے پتہ چل جاتا ہے کہ آپ نے کتنی چہل قدمی کی ہے۔ اس عمل سے جسمانی اور ذہنی صحت پر اچھا اثر پڑتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ ہر …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف کی سمندر پر کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

کترینہ کیف ایک برطانوی ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ کترینہ کیف  کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔ حال ہی ادکارہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ساحل سمندر پر مستی کرتے ہوئے نظر آئی ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/videoplayback.mp4 اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ …

مزید پڑھئے

ناریل کا پانی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ حیران کن جدید تحقیق

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل کے پانی میں بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔  ناریل کے پانی کو بچوں کے ڈبے کے دودھ سے بہتر مانا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ناریل کا پانی ہمیں کئی بیماریوں میں فائدہ پہنچاتا ہے۔  ناریل کا پانی دنیا کے بہترین مشروب میں شامل ہے اس پانی میں ہمیں مکمل غذائیت …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے راہنما احسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ

مسلم لیگ ن کے راہنما احسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں شریک ملزم آصف شیخ وعدہ معاف گواہ بن گئے جبکہ چیئرمین نیب نے آصف شیخ کے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست منظور کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ نیب نے سیکشن چھبیس کے تحت ریفرنس میں وعدہ …

مزید پڑھئے