روزانہ ارکائیوز

حمزہ علی عباسی نے عمران خان کے بیان کی وضاحت کردی

معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے وزیرِاعظم عمران خان کے بیان پر قرآن اور سنت کی روشنی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں یہ بات مخصوص سیاق و سباق کے حوالے سے کی جوکہ بالکل درست ہے۔ اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں وزیرِاعظم کے خواتین کے لباس کے بارے میں دیئے گئے بیان …

مزید پڑھئے

عالیار بے کے بیٹے کی کورلش عثمان میں انٹری ؟

3ترک اداکار عالیار بے عرف جیم اوچان کے بیٹے باطن اوچان کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ کورلش عثمان کے سیزن  میں انٹری دیں گے۔ باطن اوچان نئے اور منفرد کردار کے ساتھ ڈرامے میں نظر آئیں گے۔   View this post on Instagram   A post shared by BATIN UÇAN (@batinucann) واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

صدف کا شہروز سبزواری کی بیٹی کیساتھ کیسا تعلق ہے؟

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل صدف کنول نے اپنے شوہر شہروز سبزواری اور ان کی سابقہ اہلیہ، اداکارہ سائرہ یوسف کی بیٹی نورے شہروز کے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں بتا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ صدف کنول نے نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔ شو کے میزبان اداکار احسن خان کے ایک سوال …

مزید پڑھئے

پنجاب میں چیف سیکرٹری اور آئی جی لگاؤ ہٹاؤ کا سلسلہ جاری

پنجاب میں چیف سیکرٹری اور آئی جی لگاؤ ہٹاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تبدیلی میں پنجاب سارے صوبوں سے آگے  نکل گیا،حکومت کے 3 سال میں پنجاب کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز بار بار ہٹائے اور لگائے گئے، سردار علی خان 3 سال میں پنجاب کے 7 ویں آئی جی …

مزید پڑھئے

وزیرِاعظم سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے انڈسٹریل زونز کی تعمیر، برآمدی ہدف کے حصول پر وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم کو چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی ترقی کیلئے اقدامات اور آٹو پالیسی پر …

مزید پڑھئے

وزیراعظم ایسے پروگرام کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدلے گا، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان ایک ایسے پروگرام کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدلے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعظم کے اس پروگرام سے لوگوں کو …

مزید پڑھئے

ہم افغانستان میں پائیدار امن کے خواہشمند ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں پائیدار امن کے خواہشمند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے جرمن کے سفیر برن ہارڈ اور ہالینڈ کے سفیر ولم واؤٹر پلامپ کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر داخلہ نے یورپی سفیروں کو مزید افغان شہریوں کے انخلاء میں بھر پور معاونت کی یقین …

مزید پڑھئے

نیچے موجود تصویر میں ایک برفانی چیتا چھپا ہوا ہے مگر کیا آپ اسے دیکھ سکتے ہیں

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں آخر کس جگہ چیتا چھپا ہوا ہے؟ اس تصویر کو ایک وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے پہلے اپنے انسٹاگرام پیج پر شیئر کیا۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکت اہے کہ برفانی چیتا پس منظر کی پہاڑیوں میں بالکل غائب ہوکر رہ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق برفانی چیتے کی جانب سے …

مزید پڑھئے

چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا معاملہ

چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کے وزیر اعظم کو خط لکھنے کے معاملے پر ترجمان ارسا (انڈس ریور سسٹم اتھارٹی)نے پانی کی تقسیم سے متعلق الزامات مسترد کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ارسا خالد رانا کا کہنا ہے کہ سندھ کو پانی کے مقررہ کوٹے سے 22 فیصد زیادہ پانی دیا جارہا ہے، سندھ کو ایک لاکھ …

مزید پڑھئے

فرح خان کس بڑی بیماری میں مبتلا ہو گئیں ؟ بھارت میں سوگ کا سماں

بالی ووڈ کی معروف فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان بھی عالمی وباء کورونا وائرس  میں مبتلا ہوگئیں۔ فرح خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کون بنے گا کروڑ  پتی 13  کے سیٹ سے امیتابھ بچن اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا …

مزید پڑھئے