روزانہ ارکائیوز

 افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان

طالبان نے نئی حکومت کی تشکیل کردی، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ناموں کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کابل میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نئی افغان حکومت اور کابینہ کا اعلان کر دیا۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ نئی اسلامی حکومت کے سربراہ محمداحسن …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل کمیٹی کا پہلا اجلاس کل 11 بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حکام کو بھی طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا نمونہ مانگ لیا، ٹیکنیکل کمیٹی ای وی ایم کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ The post الیکشن …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار کی مرحوم جسٹس (ر) محمد صابر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مرحوم جسٹس (ر) محمد صابر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے عبدالعلیم خان سے اُن کے سُسر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی۔  سردار …

مزید پڑھئے

انتظامی مشینری میں ردوبدل وزیراعلیٰ پنجاب کا قانونی حق ہے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ انتظامی مشینری میں ردوبدل وزیراعلیٰ پنجاب کا آئینی اور قانونی حق ہے۔  تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگی برخوردار کو صرف اقتدار سے دوری کا غم کھائے جا رہا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے …

مزید پڑھئے

اداکارہ کنگنا رناوت کا بالی ووڈ سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے یہ انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ ایک انتہائی زہریلی جگہ ہے جہاں ایک دوسرے کے لئے پیار اور خلوص کا کوئی وجود نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں کنگنا نے بالی ووڈ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم نگری زہریلی جگہ …

مزید پڑھئے

نیمل خاور خان حمزہ علی عباسی کے خیالات سے متاثر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و آرٹسٹ نیمل خاور خان کی جانب سے اپنے شوہر، معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کے خیالات پر فخر کا اظہار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ خواتین کے لباس سے متعلق آج کل متعدد حلقوں میں بحث جاری ہے۔  خواتین کو کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں، مختلف پلیٹ فارمز پر جنسی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ملک کو مدینہ کی ریاست بنانے کا وعدہ کیا مگر کام اس کے برعکس کیے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو مدینہ  کی ریاست بنانے کا وعدہ کیا مگر کام اس کے بر عکس کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ نبی مہربانﷺ کی ختم نبوت امت پر اللہ عزوجل کا احسان عظیم ہے، …

مزید پڑھئے

  عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری اور اولین فرض ہے۔  تفصیلات  کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس سردار علی خان کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آئی جی پولیس سردار علی خان کو صوبے …

مزید پڑھئے

جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کی سیاست کو بڑا دھچکا

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر نور خان بھابھہ کے داماد پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹریٹ نے نورخانہ بھابھہ کو فوری طور پر صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا جبکہ نور خان بھابہ کی جگہ عون عباس بپی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے نئے صدر مقرر کردیا جس کا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے پوری دنیا میں ناموس رسالت پر آواز اٹھائی،طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پوری دنیا میں ناموس رسالت پر جس طرح  آواز اٹھائی اس کی مثال نہیں ملتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ومشرق وسطی حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس …

مزید پڑھئے