روزانہ ارکائیوز

بد عنوان عناصر سے قوم کی لوٹی گئی رقو م کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے ،جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ اور بد عنوان عناصر سے قوم کی لوٹی گئی رقو م کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹر ز میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد …

مزید پڑھئے

ہمیں بغیر عہدوں کے پارٹی کے لیے کام کرنا ہے، قمرالزمان کائرہ

پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں روایت بنانی ہے بغیر عہدوں کے پارٹی کے لیے کام کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی قمرالزمان کائرہ نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 منتخب عہدیدارں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، بڑی خوشی کی بات ہے کہ چیئرمین نے پارٹی کے جیالوں کو منتخب کیا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

بھارتی فلم نائیک کو 20 سال مکمل ہوگئے

انیل کپور کی مشہورِ زمانہ فلم نائیک کو 20 سال مکمل ہوگئے، اداکار نے اس فلم کی ریلیز کو دو دہائیاں مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ ایک دن کے لئے وزیراعلیٰ بنے اور باقی سب کچھ ماضی ہوگیا۔ فلم کے 20 برس مکمل ہونے کی خوشی انیل کپور نے سوشل میڈیا پر فلم کے ایک اسکرین …

مزید پڑھئے

ادرک کے استعمال سے چہرے کو خوبصورت بنانا اب نہایت آسان؟

ادرک کے استعمال سے صحت سمیت خوبصورتی پر بھی بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں اس کے علاوہ ادرک کو بہت سی بیماریوں میں قدرتی علاج کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق ادرک میں بڑی تعداد میں فائبر، وٹامنز، اینٹی آکسیڈنٹ اور قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کے استعمال سے موٹاپے …

مزید پڑھئے

پاکستان کے نامور گلوکار انتقال کر گئے

پاکستان کے نامور گلوکار وزیر افضل انتقال کر گئے ہیں۔ سیونی میرے دل دا جانی” جیسے مشہور گیت کے خالق موسیقار وزیر افضل نے پاکستان فلم انڈسٹری کو سیکڑوں لازوال گیت دیے۔ گلوکار وزیر افضل کافی عرصے سے لاہور میں علیل تھے اور آج وہ جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ وزیر افضل کو اُن کی شاندار خدمات کے اعتراف میں …

مزید پڑھئے

رمیز راجہ کی ورلڈ کپ اسکواڈ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

رمیز راجہ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے ملاقات ہوئی ہے جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں واپس شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ فخر زمان کو ذہنی طور پر تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف کو بھی …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کے دورے کیلئے غیر معمولی سیکورٹی پلان کی منظوری

وفاقی حکومت نے نیوزی لینڈ کے دورے کیلئے غیر معمولی سیکورٹی پلان کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے منگل کو 18 سالہ بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کے لیے سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی ہے۔ فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ کراچی …

مزید پڑھئے

کینیا کی وزیر دفاع کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ

کینیا کی وزیر دفاع مونیکا جوما کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے کینیا کے مسلح افواج کے سربراہ کےجون 2021 میں کیے گئے دورہء پاکستان کو سراہتے ہوئے، اسے پاکستان اور کینیا کے …

مزید پڑھئے

پاکستان رومانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان رومانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رومانیہ کے وزیر خارجہ بوگڈن آرسکو کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت …

مزید پڑھئے

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی انتقال کرگئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے۔ ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق 78 سالہ اولمپیئن جہانگیر بٹ نے 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں پاکستان کا پرچم بلند کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔ جہانگیر بٹ نے پاکستان کی جانب سے 2 اولمپکس میں حصہ لیا، 1968 میکسیکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جبکہ …

مزید پڑھئے