روزانہ ارکائیوز

6 ستمبر، ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا جائیگا

ملک بھرمیںآج یوم دفاع  ملی جوش و جذبے اور شہدائے وطن کے ساتھ محبت و عقیدت کے ساتھ منایا جائیگا۔ یوم دفاع ہر سال 6 ستمبر کو 1965 میں بھارت کی جارحیت کے خلاف اور ملکی دفاع کیلئے افواج پاکستان کے بہادر سپوتوں کی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر منانے  کا مقصد غازیوں اور شہدا …

مزید پڑھئے

صبور علی کا مشرقی لک سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی کی برائیڈل شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) شئیر کی گئی ویڈیو میں صبور علی نے لال رنگ کی فراک …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ …

مزید پڑھئے

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان اور سعود ی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا  جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ …

مزید پڑھئے

حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) حریم فاروق کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ نے پیلے …

مزید پڑھئے

پنجاب میں موٹر ویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں موٹر ویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا گیا ہے،این سی او سی کی ہدایت پر …

مزید پڑھئے

گیلانی خاندان کا آزادی کا دوٹوک مطلب ہے الحاق پاکستان، مشاہد حسین سید

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ گیلانی خاندان کا آزادی کا دوٹوک مطلب ہے الحاق پاکستان۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی زیرِ صدارت سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی ہمہ جہت شخصیت تھے اور وہ تین مرتبہ …

مزید پڑھئے

بکری کے ساتھ سیلفی لینے کا شوق خاتون کو مہنگا پڑ گیا

کچھ لوگ بلکل انوکھی سیلفی بنانے کے شوقین ہوتے ہیں اور وہ اس کے لئے خطرہ مول لینے کو بھی تیار ہوجاتے ہیں، ایسی ہی ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون بکری کے قریب موجود ہے اور …

مزید پڑھئے

معروف کشمیری رہنما شیخ تجمل السلام وفات پا گئے، حریت رہنماء عبدالحمید لون

حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہنا ہے کہ معروف کشمیری رہنما شیخ تجمل السلام وفات پا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ شیخ تجمل السلام انتہائی علیل تھے، اور اسلام آباد پیمز میں زیرِ علاج تھے۔ عبدالحمید لون کے مطابق شیخ تجمل 1955 کو سرینگر میں پیدا ہوئے، شیخ تجمل کی عمر 65 …

مزید پڑھئے

جو محکمہ کام نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہو گی، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جو محکمہ بھی کام نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری محکمے عوامی مسائل کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خالی باتوں اور …

مزید پڑھئے