روزانہ ارکائیوز

ویکسینیشن مہم میں تیزی لانے کا حکم

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے ویکسینیشن مہم میں تیزی لانے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پنجاب شہریوں کی  زندگی کو محفوظ اور صحت مند بنانے کے لیے تمام تروسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ تمام شہری ویکسین لگواکر کوروناوائرس …

مزید پڑھئے

20 فٹ لمبے اژدھے نے چڑیا گھر کے نگران کو ڈس لیا ، ویڈیو وائرل

اژدھوں کی دیکھ بھال اور ان کی نگہداشت کرنا اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے کا کام ہے اور ایسا ہی کچھ چڑیا گھر کے نگران کے ساتھ ہوا۔ کیلی فورنیا کے ایک چڑیا گھر میں جہاں پر 20 فٹ لمبے اژدھے نے اپنی نگرانی پر مامور چڑیا گھر کے ایک کارکن کو ڈس لیا، جس کے بعد وہ اپنا …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج رات سندھ ہاؤس میں قیام کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق سید مراد علی شاہ کل نوری آباد پاور پلانٹ …

مزید پڑھئے

انجلینا جولی کے بچوں کی پسندیدہ کتابیں کونسی ہیں؟

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کی پسندیدہ کتابوں کے بارے میں بتادیا ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اپنے بچوں کی کتابیں پڑھتے ہوئے چند تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصاویر میں ان کی بیٹی زاہرا کو ان کی پسندیدہ کتاب ’دی …

مزید پڑھئے

مونگ پھلی کے کرشماتی فوائد

زیادہ تر لوگ مونگ پھلی کو سرد موسم میں رات کے وقت کھانا پسند کرتے ہیں، اس کے کھانے سے آپ کو صحت کے کرشماتی فوائد بھی ملتے ہیں۔ مٹھی بھر مونگ پھلی کا استعمال آپ کو ایک ساتھ کئی غذائی اجزاء دیتا  ہے لہٰذا ماہرین کہتے ہیں کہ اچھے ذائقے سے لطف اندوز ہونے اور حیرت انگیز فوائد حاصل …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کا نالائقی اور دونمبری میں کوئی ثانی نہیں، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اوررکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا نالائقی اور دونمبری میں کوئی ثانی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہکراچی کا علاقہ بھینس کالونی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے …

مزید پڑھئے

نیب سارک ممالک میں رول ماڈل ادارے کی حیثیت رکھتاہے،چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب سارک ممالک میں رول ماڈل ادارے کی حیثیت رکھتاہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی کے خاتمہ …

مزید پڑھئے

اداکار یاسر حسین کا شرمیلا فاروقی کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کی حالیہ پوسٹ پر تبصرہ کرنے پر پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو کرارا جواب دیا ہے۔ اداکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شرمیلا فاروقی کی جانب سے اہلیہ اقراء عزیز کی حالیہ ڈائپر بدلنے والی پوسٹ پر کیے گئے تبصرے پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ بھائی …

مزید پڑھئے

پاکستان کی عوام کسی صورت کرپشن والی جماعت کا ساتھ نہیں دے گی، وزیر مملکت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی باشعور عوام کسی صورت کرپشن، منی لانڈرنگ  اور جعلی اکاؤنٹس والی جماعت کا ساتھ نہیں دے گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول …

مزید پڑھئے

 عمران خان کی توجہ عوام کے مسائل کےحل پر ہے، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا  ہےکہ وزیراعظم عمران خان کی توجہ عوام کے مسائل کےحل پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دیہات کی ترقی کے لیے خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ اپنے بیان میں پرویز خٹک کا  کہنا تھا  کہ ملک اور قوم …

مزید پڑھئے