روزانہ ارکائیوز

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز لگانے والے شہریوں کی تعداد 93 لاکھ 40 ہزار 209 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 26 لاکھ 17 ہزار 272  افراد کی ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ 5 لاکھ 78 ہزار 50 …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے مختلف شہروں پرحملہ ناقابل قبول ہیں،طاہر اشرفی

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں پرحملہ ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے علما و مشائخ سعودی عرب کا حوثی باغیوں کا مسلسل حملہ …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی سمیت مقبوضہ کشمیر کا ہر مسلمان سچا پاکستانی ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی سمیت مقبوضہ کشمیر کا ہر مسلمان سچا پاکستانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے کاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ سید علی گیلانی …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار عوامی خدمت میں مصروف

  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار سے پنجاب کے پسماندہ علاقو ں کے 200 سے زائد افراد کی ملاقاتیں ہوئی  ہیں اسکے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  متعلقہ محکموں کے سربراہان کو بھی کھلی کچہری میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج نتھیا گلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج نتھیا گلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منتظمین کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل کا خاکہ جاری کر دیا گیا ہے، نتھیا گلی میں جدید سہولیات سے آراستہ یہ پہلا 5 اسٹار ہوٹل ہوگا۔ واضح رہے کہ نتھیا گلی میں قائم ہونے والا یہ 5 اسٹار ہوٹل روزگار کے …

مزید پڑھئے

انعام بٹ کی جیت پر پوری قوم کو ناز ہے ،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انعام بٹ کی جیت پر پوری قوم کو ناز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں  گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ریسلر انعام بٹ  کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انعام بٹ پاکستان کے ہیرو ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انعام …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مستونگ روڈ پر دہشتگردی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا بھی اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

مزید پڑھئے

سائرہ بیٹی کی کیسی تربیت کر رہی ہیں؟ شہروز سبزواری کے جواب نے سب کو چونکا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ اور ٹی وی کی نامور اداکارہ سائرہ یوسف ان کی بیٹی نورے کی بہت اچھی تربیت کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شہروز سبزواری نے اپنی دوسری اہلیہ اور سپر ماڈل صدف کنول کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی …

مزید پڑھئے

دہشت گردی کے خلاف جنگ امن کے مکمل حصول تک جاری رہے گی، میر ضیاء اللہ لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ امن کے مکمل حصول تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ میں فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشن میں آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کی ہدایت پر میگا کریک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے، کریک ڈاؤن کے دوران 10 پیٹرول پمپ، 4 ہوٹل اور 17 دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ 13 ستمبر تک کسی صورت …

مزید پڑھئے