روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو زرداری کا دورہ جنوبی پنجاب، اہم ملاقاتیں متوقع

 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  آج کل جنوبی پنجاب کے دورے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج بلاول ہاؤس میں مصروف ترین دن گزارے گے جہاں وہ ایم این اے عامر جیوا سے ملاقات کریں گے۔ اسکے علاوہ آج بلاول بھٹو زرداری سے جنوبی پنجاب کی مختلف شخصیات ملاقات کریں گی جن میں کچھ اقلیتی …

مزید پڑھئے

شہر قائد میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں موسم آج جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا …

مزید پڑھئے

ملیر ندی میں بارش کے بعد سیلابی ریلے کی صورت حال

کراچی میں ہوئی حالیہ بارشوں کے باعث ملیر ندی میں سیلابی ریلے کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلابی پانی کا ریلا کاز وے کورنگی صنعتی ایریا اور  کورنگی کراسنگ کے مقامات پر سے گزر رہا ہے جس کے باعث کورنگی کاز وے اور کورنگی کراسنگ روڈ کو پولیس نے ٹریفک کیلۓ بند کردیا ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

کوئٹہ میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 15 زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سونا خان میں ایف سی چیک کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیو ں کو قریبی شیخ زائد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فورسز …

مزید پڑھئے