روزانہ ارکائیوز

کترینہ کیف کی محبت کون ؟اداکارہ نے بتادیا

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کو ترکی بھا گیا اور انہوں نے اس اسلامی ملک کو اپنا پیار قرار دے دیا۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ترکی تم میری محبت ہو۔ کترینہ کیف اس وقت اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے لئے ترکی میں موجود ہیں جبکہ ان کے ہمراہ …

مزید پڑھئے

علی ظفر کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین، نیا گانا ریلیز

پاکستانی گلوکار و موسیقار علی ظفر نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔ علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا تھا کہ ان کا گانا “میں اڑا” ریلیز کیا جارہا ہے۔ Here is it! Enjoy! “MEIN URA” Watch full video https://t.co/2bfkF8Ysi9#MEINURA #PakistanAirForce #PakistanDefenceDay #PakistanZindabad pic.twitter.com/AiMIZyd7Qf …

مزید پڑھئے

یومِ دفاع کی مناسبت سے آرٹس کونسل میں تقریب کا انعقاد

الحمراء آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام یومِ دفاع کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں ڈی جی رینجرز افتخار حسن چوہدری نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی ہے۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز اللہ کے نام سے کیا گیا، محبِ وطن شہریوں کی بڑی تعداد اور شہدا کی فیملیز نے تقریب میں شرکت کی …

مزید پڑھئے

یاسر حسین نے ایدھی صاحب کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی

معروف اداکار یاسر حسین نے اپنی آنے والی فلم جاوید اقبال پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ پاکستان کی حقیقی کہانیوں کو اسکرین پر دِکھانے پر زور دیتے ہیں اور اگر ایدھی صاحب پر فلم بنائی جاتی تو وہ ان کا کردار ادا کرنا پسند کرتے۔ اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی …

مزید پڑھئے

پی ایم ڈے اے بارے صحافیوں کے تحفظات کو دور کریں گے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ایم ڈے اے بارے صحافیوں کے تحفظات کو دور کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے  رانا عظیم اور صدر پی یو جے شہزاد حسین بٹ کی قیادت میں  وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی جس میں صحافیوں کے مسائل اور پی ڈی …

مزید پڑھئے

ندا یاسر کی ویڈیو کلپ پر علی گُل کی دلچسپ پیروڈی وائرل

پاکستان کے معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نے اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ پر دلچسپ پیروڈی کی ہے۔ علی گُل پیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ندا یاسر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ پر دلچسپ پیروڈی بنا کر شیئر …

مزید پڑھئے

پر امن افغانستان پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔  تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، خطے اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا …

مزید پڑھئے

ڈیفنس میں نا معلوم افراد کی فائرنگ

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 اسٹریٹ نمبر 13 کے قریب نا معلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے،جس کی شناخت جاوید نام سے ہوئی اور اس کی عمر 55 سال بتائی جارہی ہے، مقتول زمینوں کے کاروبار سے وابستہ تھا۔ پولیس …

مزید پڑھئے

انگین آلتان کی نئی تاریخی سیریز کب ریلیز ہوگی؟ اداکار نے بتادیا

معروف ترک اداکار انگین آلتان نے اپنی نئی تاریخی سیریز بارباروس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ ترک اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سیریز بارباروس کا نیا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو سیریز کی ریلیز کی تاریخ کے بارے میں بتا دیا۔ انہوں نے سیریز کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے بتایا …

مزید پڑھئے

ڈیموں کی تعمیر و بحالی سے عوام کو سستی بجلی مہیا ہو گی، مونس الٰہی

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ڈیموں کی تعمیر و بحالی سے عوام کو سستی بجلی مہیا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی سے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی ملاقات ہوئی۔  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملکی …

مزید پڑھئے