روزانہ ارکائیوز

ملاح پر وہیل نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

ارجنٹینا کے سمندر میں پاؤں سے چلانے والی کشتی پر اچانک وہیل نے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسی جونز نامی فوٹو گرافر نے سوشل میڈیا پر ایک ڈرون فوٹیج شیئر کی جس میں ایک چھوٹی کشتی کے نیچے دیوہیکل وہیل کو تیرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ وہیل …

مزید پڑھئے

یوم دفاع منانے کا مقصد پاکستان کی جغرافیہ اور جمہوریت کا تحفظ کرنا ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوم دفاع منانے کا مقصد پاکستان کی جغرافیہ اور جمہوریت کا تحفظ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ دفاع پاکستان پر  اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہداء کی لازوال قربانیاں، فوجی جوانوں کا غیرمتزلزل عزم اور عوام کا ناقابل تسخیر اتحاد ہماری …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا۔  ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 18 ویں ترمیم کے بعد ہائیرایجوکیشن کے معاملات پر گفتگو ہوگی۔  ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں پانی تقسیم کا معاملہ بھی …

مزید پڑھئے

علی پور میں 13 سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ

علی پور میں تھانہ صدر کی حدود حمزے والی میں 13 سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ فہد کو شاہد اقبال نامی شخص اور ایک نا معلوم فرد کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان زبردستی بچے کو جنتر کی فصل میں لے گئے اور زیادتی کی۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

جامشورو میں جھگڑے کے مقدمہ میں گرفتار افراد پر مبینہ پولیس تشدد کے خلاف شہریوں کا احتجاج

جامشورو میں جھگڑے کے مقدمہ میں گرفتار افراد پر مبینہ پولیس تشدد کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے قومی شاہراہ کوٹری ٹھٹہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج کے سبب قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

گلگت میں مزید 12 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

گلگت بلتستان میں مزید 12 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10051 ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 15 سیاح مریضوں سمیت 355 ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گلگت میں کورونا سے آج 1 سیاح سمیت 50 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا …

مزید پڑھئے

پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے  وزیراعظم عمران خان  اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  اس موقع پر وزیراعظم  نے کورونا وباء …

مزید پڑھئے

امیتابھ بچن نے اہلیہ کے ساتھ پہلی فلم کی یادیں تازہ کردیں

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی اہلیہ جیا بچن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اپنی 49 سال پرانی فلم کی تصویر شیئر کردی۔ امیتابھ بچن نے اپنی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے بلیک اینڈ وائٹ دور کی فلم بانسی اور بِنجو کی تصویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں انہوں نے …

مزید پڑھئے

مٹھی میں سارا دن گرمی اور حبس کے بعد بادل برس پڑے

مٹھی میں سارا دن گرمی اور حبس کے بعد بادل برس پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے شہر مٹھی اور گردونواح میں سارا دن گرمی اور حبس کے بعد تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ بارش کے قطرے گرتے ہی بجلی کے …

مزید پڑھئے

وادی کشمیر میں علی گیلانی سے عوامی عقیدت پاکستان سے محبت کا ثبوت ہے، خالد خورشید

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں سید علی گیلانی سے عوامی عقیدت پاکستان سے محبت کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سید علی گیلانی کے خاندان کیخلاف ایف آئی آر  کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عظیم لیڈر …

مزید پڑھئے