روزانہ ارکائیوز

ہم افغانستان میں پائیدار امن کے خواہشمند ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں پائیدار امن کے خواہشمند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں جاپان کے سفیر کونینوری مستودا نے ملاقات کی جس میں پاک جاپان دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں جاپان کے سفیر نے افغانستان …

مزید پڑھئے

خواتین ترقی کریں گی توپوراپاکستان ترقی کرےگا ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ خواتین ترقی کریں گی توپوراپاکستان ترقی کرےگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی ، ہم غریب عوام کی ترقی چاہتےہیں ، کچھ لوگ اسلام کےنام پرعورتوں کےحقوق سلب کرناچاہتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ عورتوں کواگرحقوق ملےہیں تووہ صرف اسلام نےدیےہیں ، ہماری حکومت آئے …

مزید پڑھئے

خواتین کو حقوق دلوانے کیلئے ہماری حکومت اپنا کردار ادا کرے گی، صدر آزاد جموں وکشمیر

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری حکومت خواتین کو اُن کے حقوق دلوانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد کی ملاقات ہوئی ہے۔ دوران ملاقات وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت و …

مزید پڑھئے

حکومتی سینیٹر لوگوں میں نوکریاں اور پیسے بانٹ رہے ہیں ، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومتی سینیٹر لوگوں میں نوکریاں اور پیسے بانٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے …

مزید پڑھئے

ہفتے میں صرف ایک مرتبہ پپیتا کھانے کے فوائد جانیے

پپیتا صحت بخش پھلوں میں سے ایک ہے، اس کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے آپ کو صحت کے مختلف فوائد مل سکتے ہیں۔ آپ مختلف طریقوں سے پپیتے کو اپنی غذا میں شامل کرسکتے ہیں، اس پھل کو دوسرے کھانے کی چیزوں کے ساتھ ملاکر بھی کھایاجاسکتا ہے جو اس کے ذائقے کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا …

مزید پڑھئے

صدر مملکت کی ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کو مراعات اور سہولیات فراہم کر کے ملکی کاروباری ماحول بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ملکی معیشت درست سمت میں گامزن، حکومتی معاشی پالیسیوں پر …

مزید پڑھئے

سنیتا مارشل بھی عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ سے متاثر ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و سپرما ڈل سنیتا مارشل بھی عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق صف اول کی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جس …

مزید پڑھئے

نورا فتحی کی نئی اور بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں

نورا فتحی ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔ بھارت کی مشہورہ ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ متعدد بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں۔ وہ اپنے بولڈ لک اور ڈانسنگ ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔     View this post …

مزید پڑھئے

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا آج سوات کا دورہ کریں گے

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان آج سوات کا دورہ کریں گے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان سوات یونیورسٹی آف انجینئرنگ اور پیڈز اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی ریسکیو 1122 کبل اسٹیشن کا بھی افتتاح کریں گے جہاں وہ کبل میں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ …

مزید پڑھئے

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم کا نیول شپ بیس کراچی کا دورہ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم نے نیول شپ بیس کراچی کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم نے جنگی مشق شمشیر البحر 8 کی ڈی بریفنگ سیشن میں شرکت کی …

مزید پڑھئے