روزانہ ارکائیوز

پلاسٹک سرجری چھوڑیں، اب کریں جھریوں کا خاتمہ وہ بھی اس آسان گھریلو طریقے سے

جھریاں، کسی بھی انسان کے چہرے پر نمایاں ہونے والی وہ لکیریں ہیں جو عمومًا بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ رو نما ہوتی ہیں۔ بااعتماد اور لمبے عرصے تک جوان رہنے کے لئے چہرے سے جھریاں دور کرنا  اہم ہے۔ چہرے پر باقاعدہ مالش کے ذریعے جھریوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ۔ مالش سے دوران خون میں تیزی …

مزید پڑھئے

13 لاکھ خاندان غربت میں کمی کے پروگرام سے مستفید ہوچکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 13 لاکھ خاندان غربت میں کمی کے پروگرام سے مستفید ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ گھوٹکی کی بااختیار خواتین! 13 لاکھ خاندان سندھ کے 15 اضلاع …

مزید پڑھئے

شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بارش سے قبل کے انتظامات کا جائزہ لیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں ، بلدیہ عظمیٰ کراچی اور تمام ڈی ایم سیز کا عملہ فیلڈ …

مزید پڑھئے

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 اور 19 کے 75 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی گئی ہیں، ایف بی آر نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے 69 افسران اور گریڈ 18 کے 6 …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کو پی ٹی آٸی وزرا نے ابھی سے یرغمال بنا لیا ، ذوالفقار افغانی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور کے صدر ذوالفقار افغانی نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کو پی ٹی آٸی وزرا نے ابھی سے یرغمال بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور کے صدر ذوالفقار افغانی نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پر صوباٸی وزرإ کے کنٹرول کا الزام عاٸد کرتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں صوباٸی …

مزید پڑھئے

ایس ای سی پی کی عوام کو جعلی سرمایہ کاری کمپنیز سے محتاط رہنے کی ہدایت

سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)  نے عوام الناس کوجعلی سرمایہ کاری کمپنیز سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جعلی، غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری سے پرہیز کریں، غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے …

مزید پڑھئے

نوازشریف بھگوڑے بن کرباہربیٹھےہوئے ہیں ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف بھگوڑےبن کرباہربیٹھےہوئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر التواء کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہی ہیں ، یہ وہی کیس ہےجس میں قطری خط لاکرمذاق بنوایاگیا ، مریم صفدرکےپاس کسی قسم کی رسیدنہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نوازالتواءکےبجائےروزانہ کی بنیادپرسماعت کی درخواست کریں ، نوازشریف واپس …

مزید پڑھئے

اداکارہ سائرہ بانو کے حوالے سے بری خبر آ گئی، پورے بھارت میں سوگ کا سماں

بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سائرہ بانو جنہوں نے حال ہی میں اپنے شوہر اور برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو کھویا ہے ان کی بھی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق 77 سالہ بھارتی اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ممبئی کے ہندوجا اسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں …

مزید پڑھئے

کراچی میں مصنوعی پانی کا بحران شدت اختیار کررہا ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں مصنوعی پانی کا بحران شدت اختیار کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی کے ضلع وسطی، ضلع شرقی کے عوام ٹینکر مافیا سے مہنگے داموں میں …

مزید پڑھئے

بچوں میں گھر کا کھانا کھانے کا شوق پیدا کرنے کے لئے چند طریقے

آج کے دور مں بچوں کو کھانے پینے کے بجائے موبائل گیمز اورٹیبس میں مصروف نظر آتے ہیں۔ اسی وجہ سے بچے کھانے پینے کے چور بن جاتے ہیں اور جسمانی طور پر کمزور بھی ہوجاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بچے گھر کے کھانے اور غذائیت والی چیزوں کے بجائے باہر کا جنک فوڈ کھانا پسند کرتے …

مزید پڑھئے