روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو نے پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کرنے کا اہم فیصلہ کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو سنٹرل پنجاب کا صدر مقرر کردیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ حسن مرتضیٰ وسطی پنجاب میں پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری ہونگے جبکہ شہزاد چیمہ سیکرٹری اطلاعات  ہونگے۔ …

مزید پڑھئے

مصباح الحق کی کل جمیکا میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی

ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم  مصباح الحق کی کل جمیکا میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم  مصباح الحق ٹیسٹ کے نتیجے کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کا گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز میں کوویڈ 19 ٹیسٹ  مثبت آیا تھا ، مصباح الحق کو جمیکا میں …

مزید پڑھئے

حکومت عدلیہ کی آزادی اور ادارہ جاتی خود مختاری پہ مکمل یقین رکھتی ہے، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ حکومت عدلیہ کی آزادی اور ادارہ جاتی خود مختاری پہ مکمل یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی اور ادارہ جاتی خودمختاری کی کمی کے حوالے سے کوئی تجویز یا بل حکومت کے زیر …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی منظوری پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات تھے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین کے استعفیٰ کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پنجاب آج مکمل طور پر لاوارث اور بے سہارا صوبہ بن چکا ہے ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب آج مکمل طور پر لاوارث اور بے سہارا صوبہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عثمان بزداربطور چیف ایگزیکٹیو خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے پولیس …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے بلانے کا فیصلہ

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس بلانے کے لیے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اہم رہنماؤں سے ٹیلیفونک کر کے ان سے مشاورت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس 8 ستمبر کو اسلام آباد میں بلایا جائے گا، اپوزیشن …

مزید پڑھئے

متاثرہ لڑکیوں کو انصاف دلانا حکومت کی ذمہ داری ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ متاثرہ لڑکیوں کو انصاف دلانا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گجرپورہ تھانہ کی حدود میں اجتماعی زیادتی کے واقعہ کانوٹس  لیتے ہوئے تھانہ سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی …

مزید پڑھئے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، انگلینڈ کے کپتان نمبر ون بیٹسمین بن گئے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نمبر ون بیٹسمین بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے کیوی کپتان کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے ، کین ولیمسن عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے سے دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے نمبر …

مزید پڑھئے

آج کی پہیلی ؛ بوجھو تو جانیں،اس تصویر میں ’کتا‘ کہاں موجود ہے؟

درج ذیل پہیلی میں نظر آنے والی تصویر میں متعدد پانڈے کی شکلیں نظر آرہی ہیں، لیکن ان کے درمیان میں ایک کتا بھی موجود ہے۔ آپ نے تصویر دیکھ کر اس پہیلی کا جواب دینا ہے کہ کتا کہاں  چھپا ہوا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ درست جواب کیا ہے۔ ¶ ¶ ¶ ¶ v ¶ …

مزید پڑھئے

حکومت بلوچستان کی عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت بلوچستان کی عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان …

مزید پڑھئے