روزانہ ارکائیوز

عائزہ خان نا نیا فوٹو شوٹ، تصاویر وائرل

پاکستانی کی حسین اداکارہ عائزہ خان اپنی خوبصورتی اور مختلف ہونے والے فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان کے ہونے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں اور صارفین کی چرچا کا باعث بھی بنی دکھائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں جس کی بنیاد باہمی احترام ہے،گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں جس کی بنیاد مشترکہ دین، اقدار اور باہمی احترام ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرميثی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جہاں دوطرفہ تعاون خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری، …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے حجاب پہننا شروع کردیا، اس تبدیلی کی وجہ بھی بتا دی (ویڈیو وائرل)

 آئے روز اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بالی ووڈ کی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت نے حجاب پہننا شروع کر دیا ہے جس کی ویڈیوزبھی سامنے آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کےمطابق راکھی ساونت کی ممبئی میں حجاب  پہن کر گھومنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز راکھی ساونت حجاب پہن کر جم …

مزید پڑھئے

عمران خان کے نئے پاکستان میں احتساب سب کے لیے یکساں ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ عمران خان کے نئے پاکستان میں احتساب سب کے لیے یکساں ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیب کو تشکیل دینے والے کرپشن کا جواب نہ دے سکنے کے بعد احتساب …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان تیزی سے فلاحی ریاست کی جانب بڑھ رہا ہے، زاہد حسین کاظمی

تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر زاہد حسین کاظمی  نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تیزی سے فلاحی ریاست کی جانب بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر زاہد حسین کاظمی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ، تنظیمی معاملات اور باہمی …

مزید پڑھئے

سونم کپور اور پرینیتی چوپڑا کے فٹنس لکس، سوشل میڈیا کی زینت

بالی وڈ کی اداکارہ سونم کپور جو اپنے فیشن سینس کی وجہ سے انڈسٹری میں فیشن دیوا کا خطاب حاصل کر چکی ہیں۔ اداکارہ اپنے ڈریسنگ اور فیشن شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خبروں پر چھائی رہتی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonam K Ahuja (@sonamkapoor) اسکے ساتھ ساتھ ہی اداکارہ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، ثمر بلور

عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور کا پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن …

مزید پڑھئے

پاک فوج نے ہمیشہ کھیلوں کی حمایت کی ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ کھیلوں کی حمایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے اتھلیٹس کی کوششوں کوسراہا۔ آرمی چیف جنرل قمر …

مزید پڑھئے

ماہ اگست میں برآمدات میں گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 43 فیصد اضافہ ہوا، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ماہ اگست میں برآمدات میں گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 43 فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اگست 2021 میں کل برآمدات کا حجم 2 ارب 25 …

مزید پڑھئے

سرکاری ملازمین کیلئے انتہائی بُری خبر؛ حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نا لگوانے والے افراد اور سرکاری ملازمین کے  حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کمشنر لاہور کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کورونا ویکسینیشن نا کروانے والے تمام شہریوں سمیت  سرکاری ملازمین کے لئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ لاہور کمشنر کی جانب سے …

مزید پڑھئے