روزانہ ارکائیوز

جانیئے، سرجری کے بغیر ناک کو کیسے سیدھا کیا جاسکتا ہے؟

ناک، یہ جسم کا وہ حصہ ہے جس سے انسان کی یا تو خوبصورتی میں اضافہ ہوجاتا ہے یا پھر یہ چہرے کو بدنما بنادیتی ہے۔ آک کل بہت سے لوگ اپنی ناک کو آئیڈیل بنانے کے لئے سرجری بھی کروارہے ہیں لیکن یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے کیونکہ اس میں خرچ ہونے والی رقم بہت …

مزید پڑھئے

کونسی خاتون بچ نکلیں گی؟ صرف ذہین افراد ہی اس پہیلی کا آسانی سے جواب دے سکتے ہیں

اوپر موجود تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خاتون درخت سے بندھیں ہوئی ہیں اور ایک دائیں جانب والی خاتون کی طرف بھالو کھڑا جبکہ بائیں جانب والی خاتون کے برابر میں شیر موجود ہے۔ اس پہیلی کا جواب دینے کے لیے ذہانت کی ضرورت ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کونسی خاتون بچ نکلیں گی؟ آیئے ہم …

مزید پڑھئے

کراچی: گیارہویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہو گیا

کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں کی گیارہویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیارہویں جماعت کے اصول تجارت کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے  قبل ہی واٹس اپ پر دستیاب ہوگیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گیارہویں جماعت کے اصول تجارت کا پرچہ ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

اردو آن لائن میگزین روشنی شروع کرنے جا رہے ہیں ، مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ اردو آن لائن میگزین روشنی شروع کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سے پورے پنجاب میں تمام سی ای اوز یکساں نصاب کو چیک کریں گے ، چار ہفتوں کا الٹی میٹم دے رہے ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

پنجاب میں صحت کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صحت کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس ہوا ہے ، اس موقع پر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارعوام کیلئے …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی خاتون ٹک ٹاکر کے گھر بیٹے کی پیدائش

پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار افرا نواب کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار افرا نواب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنے نومولود بیٹے کے ہمراہ اپنی تصویر شیئرکی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں افرا نواب نے اپنے ننھے شہزادے کو گود میں لیا …

مزید پڑھئے

آج کورونا کے باوجود معیشت مستحکم اور صنعتیں فل کیپیسٹی پر چل پڑی ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ آج کورونا کے باوجود معیشت مستحکم اور صنعتیں فل کیپیسٹی پر چل پڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیلبری کوئین اور کرپٹ لیڈروں سے مفاہمت نہیں حساب لینا …

مزید پڑھئے

میاں اسلم اقبال کی سول سیکرٹریٹ کے وفد سے ملاقات

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے ایوان صنعت و تجارت کے نائب صدر میاں شفیع انیس شیخ کی قیادت میں  سول سیکرٹریٹ کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے ملتان کی انڈسٹری اور صنعت کاروں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی ہے اور سول سیکرٹریٹ کے …

مزید پڑھئے

لاہور میں بارشیں، لیسکو کے 100 فیڈرز ٹرپ کر گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز بارشوں کے بعد  لیسکو کے 100 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطاب فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی  سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ  لیسکو فیلڈ اسٹاف کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، صارفین سے درخواست ہے کہ بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں۔ واضح …

مزید پڑھئے

فون چارجنگ پر لگا کر استعمال کرنے سے کیا ہوسکتا ہے؟ جانیں

فون چارجنگ پر لگا کر استعمال کرنا کس قدر انسانی جان کےلئے خطرناک ہے ،آج ہم آ پ کو اپنی اس اسٹوری میں بتا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں فون کو چارجنگ پر لگا کر استعمال کرنا ایک لڑکی کو مہنگا پڑ گیا اور وہ جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھی۔ رپورٹس کے مطابق اس18سالہ لڑکی …

مزید پڑھئے