روزانہ ارکائیوز

نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی

نواب شاہ میں قومی شاہراہ اسکرنڈ کے قریب سوز کی پک اپ الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد زخمی جبکہ 1 جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں میں خواتین و بچوں سمیت 10 افراد شامل جبکہ 70 سالہ بوڑھا شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو نواب شاہ …

مزید پڑھئے

سی پیک منصوبے کے تحت 660 کے وی مٹیاری،لاہور ٹرانسمیشن لائن مکمل

سی پیک منصوبے کے تحت 660کے وی مٹیاری،لاہور ٹرانسمیشن لائن مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق  یکم ستمبر 2021 کو کمرشل بنیادوں پر بجلی کی ترسیل شروع کر دی گئی 8 کامیاب ٹیسٹ کئے گئے۔ بجلی کی ترسیل سے قبل 8 کامیاب ٹیسٹ کئے گئے جن میں  کمیشننگ ٹیسٹ (ڈی سی سٹیشن ٹیسٹ) لاہور ، کمیشننگ ٹیسٹ (ڈی سی سٹیشن …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے صوبے کی تمام درگاہیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا

سندھ حکومت نے صوبے کی تمام درگاہیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز قلندر ، سچل سرمست ، شاہ عبدالطیف بھٹائی ، عبداللہ شاہ غازی سمیت تمام درگاہیں کھولی جائیں گی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق زائرین کو ایس او پی کی سختی سے خیال کرنا ہوگا ، لنگر تقسیم …

مزید پڑھئے

سی ای او پی آئی اے کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں سی ای او پی آئی اے نے وزیر خارجہ کو کابل آپریشن سے متعلق بریفنگ دی۔ ملاقات میں  سی ای او پی ائی اے نے آپریشن میں مدد اور وزارت خارجہ کی ان تھک تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کو ویڈیو بنانے کا شوق بہت مہنگا پڑ گیا، اداکارہ شدید زخمی

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ترکی میں موجود ہیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ کو ویڈیو بنانا …

مزید پڑھئے

آمنہ ملک کو منفی کردار ہی کیوں ملتے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ ملک کو آخر کیوں منفی کردار ملتے ہیں۔ اداکارہ آمنہ ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایک نجی پروگرام میں موجود ہیں۔ دورانِ شو آمنہ ملک نے نجی و پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق سوالوں کے جوابات دیئے۔ حال ہی میں …

مزید پڑھئے

لاہور،میٹروبس ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

لاہور میں میٹرو بس  کےملازمین نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹروبس  کےملازمین کا کہنا ہے کہ البیراک کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے، البیراک کو اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، نئی کمپنی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے۔  ملازمین کا کہنا ہے کہ  کمپنی کھلے دل سے  کام کرے، ہم تعاون …

مزید پڑھئے

شہر کے تمام حصوں میں بلاامتیاز و تفریق ترقیاتی کام کئے جائیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے تمام حصوں میں بلاامتیاز و تفریق ترقیاتی کام کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سائٹ ایریا میں بننے والی شاہراہ اور ہاکس بے روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے غنی چورنگی سے براستہ لیبر اسکوائر حب ریور روڈ تک …

مزید پڑھئے

منشیات کا کالا دھندہ کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منشیات کا کالا دھندہ کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیرناریجو کی ملاقات ہوئی جس میں منشیات کے دھندے کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت مشترکہ اقدامات پراتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

سندھ میں اگلا وزیراعلیٰ تحریک انصاف کا ہوگا، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں اگلا وزیراعلیٰ تحریک انصاف کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول زرداری کے خطاب پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول اپنے والد کے نقش قدم پر چل کر سیاست کررہے ہیں۔ اپنے بیان میں حلیم عادل شیخ نے …

مزید پڑھئے