روزانہ ارکائیوز

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر مریم نفیس برہم

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو حال ہی میں بنائی گئی ویڈیو پر تنقید کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نفیس نے آمنہ الیاس کی ویڈیو پر رد عمل دیا ہے۔ آمنہ الیاس نے اپنی نئی ویڈیو میں ایک اسٹنٹ کرنے کے لیے ایک شخص کے سر پر سیب رکھ کر سیب …

مزید پڑھئے

افغانستان کے حوالے سے لگائے گئے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے لگائے گئے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان،وزارتِ خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد ہوا جس میں  پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جبکہ نیدرلینڈ کے وفد کی قیادت وزیر خارجہ سگرڈ …

مزید پڑھئے

بارکھان میں جہانانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد زخمی

بارکھان کے علاقے بغاو میں قبائلی تصادم  کے نتیجے میں جہانانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو فوری طبعی امداد دی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 1 زخمی شخص زخموں کی …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانوں کو انسانی امداد کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانوں کو انسانی امداد کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیر خارجہ مارک گارنیو کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور افغانوں کو انسانی امداد کی فراہمی …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر سے دست درازی کے کیس میں اہم پیشرفت

مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر سے دست درازی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، گریٹر اقبال پارک ہراسگی کیس میں ٹک ٹاکر عائشہ بیگ نے 6 ملزمان کو شناخت کر لیا۔ تفصیلات  کے مطابق گریٹر اقبال پارک ہراسگی کیس میں کیمپ جیل میں گرفتار 155 سے زائد ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا کی ٹیم سرفہرست ہے جبکہ لائل کلب اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان واپڈا کی ٹیم 12 پوائنٹس کے …

مزید پڑھئے

علی پور میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق

علی پور میں ٹرالر کو ٹیک کرتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 32 سالہ امجد موقع پر جاں بحق جبکہ 2  خواتین شدید زخمی ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں بشریٰ بی بی اور عائشہ شامل ہیں، جاں بحق شخص کی لاش کو …

مزید پڑھئے

ڈیری فارمرز ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے سرگرم ہوگئے

ڈیری فارمرز ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے 5 ستمبر کو دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت تاحال 94 روپے فی لیٹر ہے …

مزید پڑھئے

دنیا کا سب سے بڑا قرآن تیار، پاکستانی آرٹسٹ نے تاریخ بدل دی

کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی آرٹسٹ  شاہد رسام نے اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کر کے تاریخ ہی بدل ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی آرٹسٹ  شاہد رسام کی جانب سے تیار کیا جانے والا قرآن  پاک 1400 سالہ اسلامی تاریخ میں ایلومینیم اور سونے سے لکھا گیا دنیا کا پہلا قرآن پاک ہے۔ عرب میڈیا …

مزید پڑھئے

پاکستانی تن سازانٹرنیشنل اولمپیا اور عالمی چمپئن شپ میں شرکت کریں گے،شیخ فاروق

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی تن سازانٹرنیشنل اولمپیا اور عالمی چمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق کا کہنا تھا کہ ملک میں تن سازی کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے، …

مزید پڑھئے