روزانہ ارکائیوز

قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کی طبیعت ناساز

قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کی طبیعت ناساز ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوکلیر پروگرام کے خالق اور قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو (کے آر ایل) اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ، بہتری نہ آنے پر ملٹری اسپتال کے کوویڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔ The post قومی ہیرو ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

برسات کے حوالے سے محکمہ جات اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں، شعیب احمد ملک

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک نے کہا ہے کہ برسات کے حوالے سے محکمہ جات اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق شعیب احمد ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ جات اپنی حدود میں برسات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیں اور تیز برسات کے بعد جہاں بھی نکاسی آب کیلئے …

مزید پڑھئے

رمیز راجہ نے کپتان بابر اعظم کو فری ہینڈ دے دیا

رمیز راجہ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا چارج سنبھالنے سے پہلے ہی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں فری ہینڈ دیدیا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق  رمیز راجہ نے کپتان بابراعظم سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے کھلی چھوٹ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نتائج چاہئیں ، اپنی مرضی کی ٹیم بنا ؤ، ٹی …

مزید پڑھئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد مختلف علاقوں کورنگی ، ملیر ، نیوکراچی ، سرجانی ٹاؤن اور گلشن اقبال میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ اس کے علاوہ لانڈھی ، عثمان آباد ، شو مارکیٹ اور کھارادر میں بھی بارش کے باعث بجلی معطل ہے۔ The post کراچی کے مختلف علاقوں …

مزید پڑھئے

حیدرآباد، حیسکو ریجن میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

 حیدرآبادمیں این ٹی ڈی سی 500 کے وی گرڈ اسٹیشن جامشورو میں فنی خرابی کے باعث نیشنل گریڈ سے کراچی سمیت اندرون سندھ میں بجلی کی سپلائی بند ۔ تفصیلات کے مطابق  حیسکو کے 71 گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے 12 اضلاع کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی، حیدرآباد, جامشورو, مٹیاری, ٹنڈومحمد خان, بدین, ٹنڈوالہیار ، …

مزید پڑھئے

اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے پالیسیوں کا موثر طریقے سے نفاذ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے حکومتی پالیسیوں کا موثر طریقے سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  ملک میں اعلیٰ تعلیم  کے فروغ سے متعلقہ معاملات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے صوبوں میں وفاقی حکومت کی معاونت سے چلنے والی  مختلف  یونیورسٹیوں …

مزید پڑھئے

پوائنٹ اسکورنگ کی گھٹیا سیاست بلاول کو ورثے میں ملی ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ پوائنٹ اسکورنگ کی گھٹیا سیاست بلاول کو ورثے میں ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ احساس جیسے غریب پروگرام پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے بلاول شرم کریں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی  اداکارہ و میزبان عائشہ ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل کی جانب سے عائشہ ثناء کیخلاف درج مقدمے میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔  یاد رہے کہ عائشہ ثناء پر شہری یوسف بیگ مرزا …

مزید پڑھئے

نورا فتحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے …

مزید پڑھئے

طالبان کو بین الاقوامی قوانین اور روایات کا احترام یقینی بنانا ہوگا ، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کو بین الاقوامی قوانین اور روایات کا احترام یقینی بنانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سکائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلسل کہہ رہا تھا کہ امن عمل، مذاکرات اور غیر ملکی افواج کے انخلاء کا عمل ساتھ ساتھ …

مزید پڑھئے